صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 352 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 352

صحيح البخاری جلد ۴ ۳۵۲ ۴۲ - كتاب المساقاة صلى الله النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذَا کہا : یا رسول اللہ ! پھر تو وہ قسم کھالے گا۔ اس پر نبی ہے الْحَدِيثَ فَأَنْزَلَ اللَّهُ ذَلِكَ تَصْدِيقًا لَّهُ۔ نے یہ حدیث بیان کی ۔ پھر اس کے بعد اللہ تعالی نے آپ کی تصدیق کے لئے یہ آیت نازل کی ۔ اطراف الحديث :۲۳۵۶ ٢٤١٦ ، ٢٥١٥، ٢٦٦٦ ، ٢٦٦٩ ، ٢٦٧٣، ٢٦٧٦، ٤٥٤٩، ٦٦٥٩، ٦٦٧٦، ٧١٨٣، ٧٤٤٥ اطراف الحدیث ۲۳۵۷ ٢٤١٧، ٢٥١٦، ٢٦٦٧، ٢٦٧٠، ٢٦٧٧، ٤٥٥٠، ٦٦٦٠، ٦٦٧٧، ٧١٨٤ تشريح : الْخُصُومَةُ فِي الْبَحْرِ وَالْقَضَاءُ فِيهَا : اس باب کا مضمون بھی پانی کی ملکیت سے متعلق ہے۔ اگر ملکیت جائز نہیں تو آنحضرت تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم شہادت یا قسم کی بناء پر قضیہ چکانے کا مشورہ نہ دیتے۔ جس آیت کا ذکر حدیث میں آیا ہے، وہ مکمل طور پر یہ ہے : إِنَّ الَّذِينَ يَشْتَرُونَ بِعَهْدِ اللَّهِ وَأَيْمَانِهِمْ ثَمَنًا قَلِيلًا أولَئِكَ لَا خَلَاقَ لَهُمْ فِي الْآخِرَةِ وَلَا يُكَلِّمُهُمُ اللَّهُ وَلَا يَنظُرُ إِلَيْهِمْ يَوْمَ الْقِيمَةِ وَلَا يُزَكِّيهِمْ ، وَلَهُمُ عَذَابٌ أَلِيمٌ ( آل عمران : (۷۸) جو لوگ اللہ کے ساتھ اپنے عہدوں اور قسموں کے بدلے میں تھوڑی قیمت لیتے ہیں، ان لوگوں کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوگا اور قیامت کے دن اللہ ان سے کلام نہیں کرے گا اور نہ اُن کی طرف دیکھے گا اور نہ انہیں پاک ٹھہرائے گا اور اُن کے لئے دردناک سزا مقدر ہے۔ فَانْزَلَ اللهُ تَعَالَى : شانِ نزول سے مراد تطبیق ہے۔ یعنی آیت میں جو مضمون بیان ہوا ہے، وہ اس واقعہ پر بھی چسپاں ہو سکتا ہے۔ جیسا کہ اگلی حدیث ( نمبر ۲۳۵۸) میں اس کا ذکر ہے۔ حدیث نبوی میں جھوٹی قسم کے ذریعہ لوگوں کا مال کھانے والے کے لئے اللہ تعالیٰ کی جس ناراضگی کا ذکر ہے، وہ اسی آیت سے مستنبط ہوتی ہے۔ بَابه : إِثْمُ مَنْ مَّنَعَ ابْنَ السَّبِيلِ مِنَ الْمَاءِ اس شخص کا گناہ جو مسافر کو پانی سے روکے ٢٣٥٨ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۲۳۵۸ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ عَن عبد الواحد بن زیاد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعمش الْأَعْمَشِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا صَالِحٍ يَقُولُ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں نے ابو صالح سے سنا۔ وہ کہتے تھے: میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُوْلُ سے سنا۔ وہ کہتے تھے : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فرمایا: تین آدمی ہیں، جنہیں اللہ قیامت کے دن ثَلَاثَةٌ لَا يَنْظُرُ اللهُ إِلَيْهِمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ (شفقت کی نظر سے ) نہیں دیکھے گا اور نہ اُن کو پاک