صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 331 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 331

صحيح البخاري - جلد ۴ اسمسم ۴-۱- كتاب الحرث والمزارعة بَطْنِ الْوَادِي فَقِيلَ لَهُ إِنَّكَ بِبَطْحَاءَ اُترے ہوئے تھے تو آپ کو خواب میں ایک نظارہ مُبَارَكَةٍ فَقَالَ مُوسَى وَقَدْ أَنَاخَ بِنَا دکھایا گیا اور آپ سے کہا گیا: تم مبارک وادی میں سَالِمٌ بِالْمُنَانِ الَّذِي كَانَ عَبْدُ اللهِ ہو۔ موسیٰ ( بن عقبہ ) نے کہا: سالم نے ہمارے اونٹ يُنيخُ بِهِ يَتَحَرَّى مُعَرَّسَ رَسُولِ اللهِ اِس جگہ بٹھائے، جہاں حضرت عبداللہ بن عمر ) بٹھایا کرتے تھے۔ وہ اسی جگہ کا قصد کرتے تھے۔ جہاں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ أَسْفَلُ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رات کو منزل کی تھی اور مِنَ الْمَسْجِدِ الَّذِي بِبَطْنِ الْوَادِي وہ اُس مسجد کے نیچے ہے جو نالے کے نشیب میں بَيْنَهُ وَبَيْنَ الطَّرِيقِ وَسَطٌ مِنْ ذَلِكَ۔ ہے۔ مسجد اور راستے کے عین درمیان ۔ اطرافه ٤٨٣، 1535، 7345۔ ۲۳۳۷: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ ۲۳۳۷ : الحق بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا شُعَيْبُ بْنُ إِسْحَاقَ شعیب بن اسحق نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اوزاعی عَنِ الْأَوْزَاعِي قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَى سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا: مجھے کئی ( بن ابی کثیر ) عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ عُمَرَ نے بتایا۔ انہوں نے عکرمہ سے، عکرمہ نے حضرت رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ ابن عباس سے، انہوں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے، حضرت عمرؓ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اللَّيْلَةَ أَتَانِي آتٍ کی کہ آپ نے فرمایا: آج رات میرے رب سے مِنْ رَّبِّي وَهُوَ بِالْعَقِيقِ أَنْ صَلِّ فِي ایک آنے والا میرے پاس آیا۔ آپ اس وقت هَذَا الْوَادِي الْمُبَارَكِ وَقُلْ عُمْرَةٌ وَادی عقیق میں تھے۔ (اس نے کہا کہ اس مبارک فِي حَجَّةٍ۔ اطرافه: ١٥٣٤، ٧٣٤٣ وادی میں نماز پڑھو اور کہو : حج کے ساتھ عمرہ بھی ہوگا۔ تشریح : یہ باب بغیر کسی عنوان کے ہے۔ امام ابن حجر کا ن حجر کا خیال ہے کہ یہ باب بھی ان ابواب میں سے ہے جو صحیح بخاری میں بطور فصل قائم کئے گئے ہیں۔ یعنی سابقہ مضمون سے متعلقہ مسائل ختم ہونے کی علامت ہیں۔ ( فتح الباری جزء ۵ صفحه ۲۶) اس خاتمہ میں بھی دراصل اس ام راصل اس امر کی طرف اشارہ ہے کہ بعض مقامات دینی تقدس کی وجہ سے اراضی موات کی قسم سے خارج ہوتے ہیں اور ان میں کسی قسم کا تصرف کرنا جائز نہیں۔ ازاں جملہ شاملات دیہہ، چرا گا ہیں، گھاٹ اور جنگل بھی ہیں۔ جہاں مویشی وغیرہ جانوروں کی خوراک، پانی اور لوگوں کے لئے ایندھن وغیرہ کے ذخائر ہوتے ہیں۔