صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 261 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 261

صحيح البخاري - جلد ۴ ۲۶۱ ۳۷- كتاب الإجارة تُمْضَى الْإِجَارَةُ إِلَى أَجَلِهَا۔ وَقَالَ میعاد تک رہنے دیا جائے گا۔ اور حضرت (عبداللہ ) ابْنُ عُمَرَ أَعْطَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابن عمر نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کی زمین خَيْبَرَ بِالشَّطْرِ فَكَانَ ذَلِكَ عَلَى عَهْدِ نصف حصہ بٹائی پر دی اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عَلَيْهِ وَ وَسَلَّمَ وَأَبِي بَكْرٍ حضرت ابونا ابوبکر کے عہد اور حضرت عمرؓ کے ابتدائی عہد وَصَدْرًا مِّنْ خِلَافَةِ عُمَرَ وَلَمْ يُذْكَرْ أَنَّ خلافت میں یہی صورت قائم رہی لیکن یہ ذکر نہیں کہ أَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ جَدَّدَا الْإِجَارَةَ بَعْدَ مَا حضرت ابوبکر اور حضرت عمر نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم قُبِضَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ کی وفات کے بعد ٹھیکہ از سر نو کیا ہو۔ ٢٢٨٥: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۲۲۸۵: موسى بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ بْنُ أَسْمَاءَ عَنْ نَافِعِ جویریہ بن اسماء نے نافع سے، نافع نے حضرت عبداللہ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ أَعْطَى ( بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا کہ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْبَرَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر اس شرط پر یہودیوں الْيَهُودَ أَنْ يَعْمَلُوهَا وَيَزْرَعُوْهَا وَلَهُمْ کو دیا تھا کہ وہ اس میں محنت کریں اور کاشت کریں اور جو اس سے پیدا ہو، اُس کا آدھا اُن کے لئے ہوگا۔ شَطْرُ مَا يَخْرُجُ مِنْهَا۔ وَأَنَّ ابْنَ عُمَرَ اور حضرت ابن عمرؓ نے (نافع سے ) بیان کیا کہ کاشت حَدَّثَهُ أَنَّ الْمَزَارِعَ كَانَتْ تُكْرَى عَلَی کی زمینیں کچھ لگان مقرر کر کے دی جاتی تھیں۔ نافع شَيْءٍ سَمَّاهُ نَافِعٌ لَا أَحْفَظُهُ۔ نے اس لگان کی تعیین کی تھی لیکن مجھے یاد نہیں۔ اطرافه ۲۳۲۸، ۲۳۲۹، ۲۳۳۱، ۲۳۳۸، ۲۴۹۹، ٢۷۲۰، ٣١٥٢، ٤٢٤٨۔ ٢٢٨٦: وَأَنَّ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ حَدَّثَ ۲۲۸۶ اور حضرت رافع بن خدیج نے بتایا کہ نبی أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى صلى اللہ علیہ وسلم نے کھیتوں کو لگان پر دینے سے منع اور عبید اللہ نے بھی نافع سے، نافع نے عَنْ كِرَاءِ الْمَزَارِعِ وَقَالَ عُبَيْدُ اللهِ فرمایا ہے۔ اور عبید الله حضرت ابن عمر سے یہی روایت نقل کی۔ (اور یہ الفاظ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ حَتَّى أَجْلَاهُمْ زائد بیان کئے ) یہاں تک کہ حضرت عمرؓ نے انہیں عُمَرُ۔ اطرافه ،۲۳۲۷، ۲۳۳۲، ٢٣٤٤، ٢٧٢٢۔ جلا وطن کر دیا۔