صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 662
صحيح البخاري - جلد ۴ ۶۶۴ ۱ ۵ - كتاب الهبة قَالَ : أَهْدِيَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رضی اللہ عنہ نے ہم سے بیان کیا کہ انہوں نے کہا: نبی وَسَلَّمَ جُبَّةٌ سُنْدُسٍ وَكَانَ يَنْهَى عَنِ صلى اللہ علیہ وسلم کو باریک ریشمی کپڑے کا ایک چوغہ فرمایا الْحَرِيرِ فَعَجِبَ النَّاسُ مِنْهَا فَقَالَ : تحفہ دیا گیا اور آپ ریشمی کپڑے پہنے سے منع وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ لَمَنَادِيلُ کرتے تھے۔ وہ کپڑا دیکھ کر لوگوں کو تعجب ہوا۔ آپ نے فرمایا: اسی ذات کی قسم! جس کے ہاتھ میں محمد کی سَعْدِ بْنِ مُعَادٍ فِي الْجَنَّةِ أَحْسَنُ مِنْ هَذَا۔ اطرافه: ٢٦١٦ ، ٣٢٤٨۔ جان ہے سعد بن معاذ کے تو رومال جنت میں اس سے زیادہ خوبصورت ہوں گے۔ ٢٦١٦: وَقَالَ سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ :۲۶۱۶ اور سعید ( بن ابی عروبہ ) نے قتادہ سے، عَنْ أَنَسٍ إِنَّ أُكَيْدِرَ دُوْمَةَ أَهْدَى إِلَى قتادہ نے حضرت انس سے روایت کی کہ دومۃ الجندل النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ کے اکیدر نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو حفہ بھیجا تھا۔ اطرافه: ٢٦١٥ ، ٣٢٤٨۔ ٢٦١٧ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۲۶۱۷ : عبد اللہ بن عبدالوہاب نے ہمیں بتایا کہ خالد عَبْدِ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ بن حارث نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ انہوں نے ہشام بن زید سے، ہشام نے حضرت انس زَيْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ ایک یہودی عَنْهُ : أَنَّ يَهُوْدِيَّةً أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عورت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس زہر آلودہ بکری لائی۔ آپ نے اس میں سے کچھ کھایا، { پھر اس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِشَاةٍ مَّسْمُوْمَةٍ فَأَكَلَ مِنْهَا عورت کو لایا گیا ) ( آپ سے دریافت کیا گیا: فَجِيءَ بِهَا } فَقِيلَ: أَلَا تَقْتُلُهَا؟ قَالَ: کیا ہم اسے قتل نہ کر دیں؟ آپ نے فرمایا: نہیں۔ لَا فَمَا زِلْتُ أَعْرِفُهَا فِي لَهَوَاتِ حضرت انس کہتے تھے: میں نے ہمیشہ محسوس کیا رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ کہ اس زہر کا اثر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ☆ تالوؤں میں ہے۔ } کے الفاظ ”فَجِيءَ بِهَا فتح الباری مطبوعه بولاق کے مطابق ہیں۔ (فتح الباری جزء ۵ حاشیہ صفحہ ۲۸۳) ترجمہ اسکے مطابق ہے۔