صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 710
صحيح البخاري - جلد ٣ اعْتَكَفَتْ 41° ٣٣- كتاب الاعتكاف مَعَ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى الله روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ امْرَأَةٌ مُسْتَحَاضَةٌ مِّنْ کے ساتھ آپ کی ازواج میں سے ایک زوجہ نے جو أَزْوَاجِهِ فَكَانَتْ تَرَى الْحُمْرَةَ متحاضہ تھیں، اعتکاف کیا۔وہ (خون میں ) سرخی اور وَالصُّفْرَةَ فَرُبَّمَا وَضَعْنَا الطَّسْتَ زردی دیکھتیں۔کبھی ہم اُن کے استعمال کے لئے طشت رکھ دیتے اور ( ان ایام میں ) وہ نماز پڑھتیں۔تَحْتَهَا وَهِيَ تُصَلِّي۔اطرافه ۳۰۹، ۳۱۰، ۳۱۱ تشريح : اِعْتِكَافُ الْمُسْتَحَاضَةِ: صحت اعتکاف کے لئے جہاں نیت اور مسجد میں خلوت نینی ضروری ی شرط ہے، وہاں طہارت جسم یعنی حالت جنابت اور حیض و نفاس سے پاکیزگی بھی ضروری ہے۔اس تعلق میں یہ سوال پیدا ہوا ہے کہ مستحاضہ جس کا بوجہ بیماری خون جاری ہو جاتا ہے، کیا وہ بھی اعتکاف بیٹھ سکتی ہے یا نہیں؟ اس تعلق میں کتاب الحیض باب ، ابھی دیکھئے۔عبادات میں جسمانی طہارت کا ملحوظ رکھنا ضروری ہے۔اس ضمن میں بتایا ہے کہ مستحاضہ اعتکاف بیٹھ سکتی ہے اور حالت استحاضہ اس کے لیے کسی قسم کی عبادت سے مانع نہیں ہوتی اور نہ مستحاضہ کے داخل ہونے سے مسجد نا پاک ہوتی ہے۔باب ۱۱ : زِيَارَةُ الْمَرْأَةِ زَوْجَهَا فِي اعْتِكَافِهِ عورت کا اپنے خاوند سے اُس کے اعتکاف میں ملاقات کے لئے آنا ۲۰۳۸ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرِ :۲۰۳۸ سعید بن عفیر نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي لیث نے مجھے بتایا۔انہوں نے کہا: عبدالرحمن بن عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَالِدٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ خالد نے مجھ سے بیان کیا۔انہوں نے ابن شہاب عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا ہے، ابن شہاب نے حضرت علی بن حسین رضی اللہ عنہما أَنَّ صَفِيَّةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت وَسَلَّمَ أَخْبَرَتْهُ۔ح صفیہ نے اُن کو خبر دی۔وَحَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا نیز عبد الله بن محمد نے مجھ سے بیان کیا، کہا کہ ہشام هِشَامُ بْنُ يُوْسُفَ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ بن یوسف نے ہمیں بتایا کہ معمر نے ہمیں خبر دی۔الزُّهْرِيِّ عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ كَانَ انہوں نے زہری سے، زہری نے حضرت علی بن حسین