صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 708 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 708

صحيح البخاری جلد ۳ ٧٠٨ ۳۳ - كتاب الاعتكاف بَاب : الاعْتِكَافُ اعتکاف بیٹھنا وَخُرُوجُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم بیسویں رات کی صبح کو وَسَلَّمَ صَبِيْحَةَ عِشْرِينَ۔ (اعتکاف سے) نکلے ہے ٢٠٣٦ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُنِيرٍ :۲۰۳۶: عبداللہ بن منیر نے مجھ سے بیان کیا کہ سَمِعَ هَارُونَ بْنَ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ انہوں نے ہارون بن اسماعیل سے سنا۔ ( انہوں نے کہا:) ابْنُ الْمُبَارَكِ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي على بن مبارک نے ہمیں بتایا، کہا بچی بن ابی کثیر نے كَثِيرٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ مجھ سے بیان کیا، کہا: میں نے ابوسلمہ بن عبدالرحمن الرَّحْمَنِ قَالَ سَأَلْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ سے سنا۔ انہوں نے کہا: حضرت ابوسعید خدری رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قُلْتُ هَلْ سَمِعْتَ رضی اللہ عنہ سے میں نے پوچھا۔ میں نے کہا: کیا رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ نے لیلۃ القدر کا ذکر يَذْكُرُ لَيْلَةَ الْقَدْرِ قَالَ نَعَمِ اعْتَكَفْنَا مَعَ کرتے سنا؟ انہوں نے کہا: ہاں۔ رسول اللہ صلی اللہ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ علیہ وسلم کے ساتھ ہم رمضان کے درمیانی عشرہ میں الْعَشْرَ الْأَوْسَطَ مِنْ رَمَضَانَ قَالَ مختلف ہوئے ۔ انہوں نے کہا: اور ہم بیسویں کی صبح فَخَرَجْنَا صَبِيْحَةَ عِشْرِينَ قَالَ فَخَطَبَنَا کو اعتکاف سے) نکلے ۔ کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وسلم نے بیسویں (رات) کی صبح کو خطاب فرمایا اور صَيْحَةَ عِشْرِينَ فَقَالَ إِنِّي أُرِيْتُ لَيْلَةَ کہا: مجھے لیلۃ القدر دکھائی گئی اور بھلا دی گئی ہے پس تم الْقَدْرِ وَإِنِّي نَسِيْتُهَا فَالْتَمِسُوهَا فِي آخری عشرے کی طاق راتوں میں اسے تلاش کرو الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ فِي وِتْرِ فَإِنِّي رَأَيْتُ کیونکہ میں نے دیکھا ہے کہ میں پانی اور کیچڑ میں سجدہ أَنِّي أَسْجُدُ فِي مَاءٍ وَطِيْنٍ وَمَنْ كَانَ کر رہا ہوں اور جس نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم عمدۃ القاری میں اس جگہ لفظ "خرج“ ہے۔ (عمدۃ القاری جزء ۱ اصفحہ ۱۵۳) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔ کشمیر ہنی کی روایت کے مطابق اس جگہ لفظ نسيتها ہے ( فتح الباری جزء ۴۰ صفحہ ۳۵۶) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔