صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 697 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 697

صحيح البخاري - جلد ٣ ۲۹۷ بدالله الحالي ٣٣ كِتَابُ الإعتكاف 0000000000 بَاب ۱ : الْإِعْتِكَافُ فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ آخری عشرے میں اعتکاف ٣٣- كتاب الاعتكاف وَالِاعْتِكَافُ فِي الْمَسَاجِدِ كُلِّهَا اور ہر مسجد میں اعتکاف کرنا۔کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا لِقَوْلِهِ تَعَالَى: وَلَا تُبَاشِرُوهُنَّ ہے اور تم عورتوں سے مباشرت نہ کرو جبکہ تم مسجدوں وَاَنْتُمْ عُكِفُونَ فِي الْمَسْجِدِ میں مختلف ہو۔یہ اللہ تعالیٰ کی حدود ہیں، سوان کے تِلْكَ حُدُودُ اللهِ فَلَا تَقْرَبُوهَا قریب نہ جاؤ۔اسی طرح اللہ تعالیٰ لوگوں کے لئے كَذلِكَ يُبَيِّنُ الله الله لِلنَّاسِ اپنے احکام بیان کرتا ہے تا کہ وہ گناہ سے بچیں۔لَعَلَّهُمْ يَتَّقُونَ (البقرة: ۱۸۸) ٢٠٢٥: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ :۲۰۲۵ اسماعیل بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا، عَبْدِ اللهِ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ عَنْ انہوں نے کہا: ابن وہب نے مجھے بتایا۔یونس سے يُوْنُسَ أَنَّ نَافِعًا أَخْبَرَهُ عَنْ عَبْدِ اللهِ مروی ہے کہ نافع نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ كَانَ سے روایت کرتے ہوئے اُن کو خبر دی کہ انہوں نے رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے آخری يَعْتَكِفُ الْعَشْرَ الْأَوَاخِرَ مِنْ رَمَضَانَ عشرے میں اعتکاف بیٹھتے تھے۔٢٠٢٦ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۲۰۲۶ عبداللہ بن یوسف (تنیسی) نے ہم سے يُوْسُفَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلِ عَنِ بیان کیا کہ لیٹ ( بن سعد ) نے ہمیں بتایا۔انہوں ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ نے عقیل سے عقیل نے ابن شہاب سے، ابن شہاب اللهُ عَنْهَا زَوْجِ النَّبِيِّ نے عروہ بن زبیر سے، عروہ نے نبی ﷺ کی زوجہ عَائِشَةَ رَضِيَ