صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 557 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 557

صحيح البخاری جلد ۳ ۵۵۷ ٣٠ - كتاب الصوم الزَّكَاةِ فَقَالَ فَأَخْبَرَهُ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّی تو اُس نے کہا: مجھے بتائیں زکوۃ سے اللہ نے مجھ پر کیا اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِشَرَائِعِ الْإِسْلَامِ قَالَ فرض کیا ہے؟ (حضرت طلحہ بن عبید اللہ) کہتے تھے: وَالَّذِي أَكْرَمَكَ بِالْحَقِّ لَا أَتَطَوَّعُ شَيْئًا رسول الله علیہ نے شریعت کے احکام اُس کو بتائے۔وَلَا أَنْقُصُ مِمَّا فَرَضَ اللهُ عَلَيَّ شَيْئًا اُس نے کہا: اس ذات کی قسم ہے جس نے آپ کو حق فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کے ساتھ عزت بخشی ، میں بطور نفل کچھ نہیں کروں گا اور أَفْلَحَ إِنْ صَدَقَ أَوْ دَخَلَ الْجَنَّةَ إِنْ نہ اس سے کچھ کم کروں گا جو اللہ نے مجھ پر فرض کیا ہے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: با مراد ہو گیا اگر یہ سچا ہے یا ( فرمایا: ) جنت میں داخل ہو گیا اگر یہ سچا ہے۔صَدَقَ۔اطرافه: ٤٦ ٢٦٧٨، ٦٩٥٦- ۱۸۹۲: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا :۱۸۹۲ مسدد بن مسرہد نے ہم سے بیان کیا کہ إِسْمَاعِيْلُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعِ عَنِ ابْنِ اسماعيل ( بن ابراہیم ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ایوب عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ صَامَ النَّبِيُّ سے، ایوب نے نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمر صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَاشُورَاءَ وَأَمَرَ رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔انہوں نے کہا کہ نبی می نے عاشورہ کا روزہ رکھا اور اس روزے کو رکھنے کا ارشاد بِصِيَامِهِ فَلَمَّا فُرِضَ رَمَضَانُ تُرِكَ فرمایا۔پس جب رمضان کے روزے فرض ہوئے وَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ لَا يَصُوْمُهُ إِلَّا أَنْ يُوَافِقَ تو وه ( روزہ) چھوڑ دیا گیا اور حضرت عبداللہ یہ روزہ صَوْمَهُ۔اطرافه: ٢٠٠٠، ٤٥٠١ نہیں رکھا کرتے تھے ، سوائے اِس کے کہ وہ (دن) اُن کے روزے (کے دن) سے موافقت پالے۔۱۸۹۳: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۱۸۹۳: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ لیٹ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيْبِ نے ہمیں بتایا کہ یزید بن ابی حبیب سے مروی ہے کہ أَنَّ عِرَاكَ بْنَ مَالِكِ حَدَّثَهُ أَنْ عُرْوَةَ عراک بن مالک نے اُن سے بیان کیا کہ عروہ نے أَخْبَرَهُ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہوئے