صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 489 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 489

صحيح البخاری جلد۳ ۴۸۹ ٢٧- كتاب المحصر لَيْلَى عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ رَضِيَ اللهُ که عبد الرحمن بن ابی لیلی نے ہمیں خبر دی کہ حضرت عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ كعب بن عجرہ رضی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ وَسَلَّمَ رَآهُ وَقَمْلُهُ يَسْقُطُ عَلَى وَجْهِهِ صلى اللہ علیہ وسلم نے انہیں دیکھا اور حالت یہ تھی کہ ان کی جوئیں ان کے منہ پر گر رہی تھیں۔پھر انہوں مِثْلَهُ۔نے ویسا ہی کیا۔( جیسا اوپر کی روایت میں ہے۔) اطرافه ١٨١٤، ١٨١٥، ۱۸۱٦، ۱۸۱۷، 415۹، 4190، 4191، 4517، 5665، تشریح النُّسُكُ شَاةٌ : ایک بکری بطور فدیہ ذبح کرنے کے بارے میں ائمہ متفق ہیں۔یہ فدیہ کی کم از کم صورت ہے۔اس تعلق میں ابو داؤد نے حضرت کعب بن عجرہ کی ایک روایت بحوالہ نافع نقل کی ہے۔جس میں یہ ذکر ہے کہ آپ نے ایک گائے ذبح کرنے کا ارشاد فرمایا جو ذبح کی گئی۔(ابو داؤد، کتاب المناسک، باب فی الفدية امام بخاری کے نزدیک یہ روایت مستند نہیں۔(فتح الباری جز ۴ صفحه ۲۴) اس باب کی دوسری روایت (نمبر ۱۸۱۸) وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ کا عطف پہلی روایت پر ہے کہ الحق نے روح کی طرح ان سے بھی یہ روایت نقل کی ہے۔یا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ خود امام موصوف نے اپنے شیخ محمد بن یوسف فریابی سے مذکورہ بات سنی۔(فتح الباری جز پہ صفحہ ۲۵) بَاب ۹ : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى فَلَا رَفَثَ (البقرة : ۱۹۸) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: ( حج میں ) شہوت کی کوئی بات نہ ہو ۱۸۱۹ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبِ :۱۸۱۹ سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَّنْصُورٍ عَنْ أَبِي شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے منصور سے، منصور حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ نے ابو حازم سے، ابوحازم نے حضرت ابو ہریرہ رہ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: رسول اللہ وَسَلَّمَ مَنْ حَجَّ هَذَا الْبَيْتَ فَلَمْ يَرْفُثْ نے فرمایا: جس نے اس گھر کا حج کیا اور شہوت کی بات نہ کی اور نہ الہی احکامات کی نافرمانی کی تو گویا وہ وَلَمْ يَفْسُقْ رَجَعَ كَمَا وَلَدَتْهُ أُمُّهُ۔اطرافه: ١٥٢١، ۱۸۲٠ لوٹ گیا؛ ایسا ہی جیسا کہ اس کی ماں نے اسے جنا۔