صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 459 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 459

صحيح البخاری جلد ۳ ۴۵۹ ٢٦ - كتاب العمرة بَاب : الْمُعْتَمِرُ إِذَا طَافَ طَوَافَ الْعُمْرَةِ ثُمَّ خَرَجَ هَلْ يُجْزِتُهُ مِنْ طَوَافِ الْوَدَاع جب عمرہ کرنے والا طواف کر لے پھر ( مکہ سے) نکلے تو کیا یہ طواف وداع کا بدل ہوگا ۱۷۸۸ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۱۷۸۸ : ابونعیم نے ہم سے بیان کیا کہ افلح بن حمید نے أَفْلَحُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنِ الْقَاسِمِ عَنْ ہمیں بتایا۔انہوں نے قاسم ( بن محمد ) سے، قاسم نے عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ خَرَجْنَا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ انہوں مُهِلِيْنَ بِالْحَجِّ فِي أَشْهُرِ الْحَجَ وَحُرُمِ نے کہا: ہم حج کی نیت سے احرام باندھ کر حج کے مہینہ الْحَقِّ فَنَزَلْنَا بِسَرِفَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى میں آداب حجم ملحوظ رکھتے ہوئے نکے اور مقام سرف پر اترے تو نبی ﷺ نے اپنے ساتھیوں سے فرمایا: جس اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَصْحَابِهِ مَنْ لَّمْ يَكُنْ کے ساتھ قربانی نہ ہو اور وہ اسے عمرہ کرنا چاہے تو مَّعَهُ هَدْيٌ فَأَحَبَّ أَنْ يَجْعَلَهَا عُمْرَةً کرلے اور جس کے ساتھ قربانی ہو وہ ایسا نہ کرے اور فَلْيَفْعَلْ وَمَنْ كَانَ مَعَهُ هَدْيَ فَلَا نبی ﷺ اور آپ کے ساتھیوں میں سے مردوں کے وَكَانَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ساتھ - جو صاحب استطاعت تھے۔قربانیاں تھیں تو وَرِجَالٍ مِّنْ أَصْحَابِهِ ذَوِي قُوَّةِ الْهَدْيُ ان کا عمرہ نہ ہوا۔نبی ﷺ میرے پاس آئے اور میں فَلَمْ تَكُنْ لَّهُمْ عُمْرَةً فَدَخَلَ عَلَيَّ النَّبِيُّ رو رہی تھی اور آپ نے فرمایا کہ تم کیوں رو رہی ہو؟ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا أَبْكِي فَقَالَ میں نے کہا: میں نے آپ کی وہ بات سن لی ہے جو مَا يُبْكِيكِ قُلْتُ سَمِعْتُكَ تَقُولُ آپ نے اپنے ساتھیوں سے فرمائی ہے۔میں عمرہ لِأَصْحَابِكَ مَا قُلْتَ فَمُنِعْتُ الْعُمْرَةَ سے محروم رہ گئی۔آپ نے فرمایا: کیوں تمہیں کیا ہوا؟ میں نے کہا: میں نماز نہیں پڑھتی۔آپ نے فرمایا تمہیں الله قَالَ وَمَا شَأْنُكِ قُلْتُ لَا أُصَلِّي قَالَ فَلَا اس سے کوئی حرج نہیں۔تم آدم کی بیٹیوں میں سے يَضِرْكِ أَنْتِ مِنْ بَنَاتِ آدَمَ كُتِبَ ایک بیٹی ہو۔تمہارے لئے وہی مقدر ہے جو اُن کے عَلَيْكِ مَا كُتِبَ عَلَيْهِنَّ فَكُوْنِي فِي لئے۔اس لئے حج کی نیت رکھو۔امید ہے کہ اللہ تعالیٰ حَجَّتِكِ عَسَى اللَّهُ أَنْ يَرْزُقَكِهَا قَالَتْ تمہیں عمرہ نصیب کرے۔حضرت عائشہ نے کہا: میں