صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 409 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 409

صحيح البخاری جلد ۳ ۴۰۹ ٢٥ - كتاب الحج صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى نَاقَتِهِ ۔۔۔ سنا۔ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فَذَكَرَ الْحَدِيثَ تَابَعَهُ مَعْمَرٌ عَنِ اپنی اوٹنی پر سوار ہو کر وقوف کیا۔ پھر اسی حدیث الزُّهْرِي۔ کا ذکر کیا۔ معمر نے بھی زہری سے روایت کرتے ہوئے صالح کی طرح یہی حدیث بیان کی ۔ اطرافه ۸۳، ١٢٤، ١٧٣٦، 1737، 6665 بَاب ۱۳۲ : الْخُطْبَةُ أَيَّامَ مِنَى منی کے دنوں میں خطبہ ۱۷۳۹ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۱۷۳۹: علی بن عبداللہ نے ہم سے بیان کیا کہ یحی حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بن سعید نے مجھے بتایا۔ فضیل بن غزوان نے ہم سے ابْنُ غَزْوَانَ حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ عَنِ ابْنِ بیان کیا۔ عکرمہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا کہ رسول اللہ ﷺ قربانی کے دن لوگوں سے مخاطب ہوئے اور فرمایا: صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ النَّاسَ لوگو! یہ کون سا دن ہے؟ انہوں نے کہا: حرمت والا يَوْمَ النَّحْرِ فَقَالَ يَا أَيُّهَا النَّاسُ أَيُّ يَوْمٍ دن ہے۔ فرمایا: یہ کون سا شہر ہے؟ انہوں نے کہا: هَذَا قَالُوْا يَوْمٌ حَرَامٌ قَالَ فَأَيُّ بَلَدٍ هَذَا حرمت والا شہر ۔ آپ نے فرمایا: یہ کون سا مہینہ ہے؟ قَالُوْا بَلَدٌ حَرَامٌ قَالَ فَأَيُّ شَهْرٍ هَذَا انہوں نے کہا: حرمت والا مہینہ۔ فرمایا: تو یاد رکھو کہ قَالُوا شَهْرٌ حَرَامٌ قَالَ فَإِنَّ دِمَاءَكُمْ تمہارے خون تمہارے مال اور تمہاری آبروئیں تم پر وَأَمْوَالَكُمْ وَأَعْرَاضَكُمْ عَلَيْكُمْ حَرَامٌ اسی طرح حرام ( قابل عزت) ہیں، جیسا کہ تمہارے كَحُرْمَةِ يَوْمِكُمْ هَذَا فِي بَلَدِكُمْ هَذَا اس دن کی حرمت تمہارے اس شہر میں اس مہینہ میں۔ آپ نے یہ بات کئی بار دہرائی۔ پھر آپ نے اپنا سر فِي شَهْرِكُمْ هَذَا فَأَعَادَهَا مِرَارًا ثُمَّ (آسمان کی طرف اٹھایا۔ فرمایا: اے اللہ ! کیا میں رَفَعَ رَأْسَهُ فَقَالَ اللَّهُمَّ هَلْ بَلَّغْتُ نے پورے طور پر ( تیرا حکم ) پہنچا دیا ہے؟ اے اللہ ! اللَّهُمَّ هَلْ بَلَّغْتُ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ میں نے ( تیرا حکم ) پورے طور پر پہنچا دیا ہے؟ حضرت