صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 716 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 716

صحيح البخاری جلد ۳ ۷۱۶ ۳۳- كتاب الاعتكاف اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْتَكِفُ فِي كُلِّ کرتے تھے اور جب صبح کی نماز پڑھ چکتے تو وہ اپنی اُس رَمَضَانَ فَإِذَا صَلَّى الْغَدَاةَ دَخَلَ مَكَانَهُ جگہ میں داخل ہو جاتے جس میں اعتکاف بیٹھتے۔ یچی نے الَّذِي اعْتَكَفَ فِيْهِ قَالَ فَاسْتَأْذَنَتْهُ کہا کہ حضرت عائشہ نے آپ سے اعتکاف کی اجازت عَائِشَةُ أَنْ تَعْتَكِفَ فَأَذِنَ لَهَا فَضَرَبَتْ مانگی تو آپ نے اُن کو اجازت دی۔ چنانچہ انہوں نے シ فِيْهِ قُيَّةً فَسَمِعَتْ بِهَا حَفْصَةُ فَضَرَبَتْ وہاں ایک خیمہ لگایا ۔ جب حضرت حفصہ نے یہ سنا تو قُبَّةً وَسَمِعَتْ زَيْنَبُ بِهَا فَضَرَبَتْ قُبَّةً انہوں نے بھی ایک خیمہ لگا دیا اور جب حضرت زینب نے یہ سنا تو انہوں نے بھی ایک اور خیمہ لگا لیا۔ جب أُخْرَى فَلَمَّا انْصَرَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى رسول اللہصلی الہ علیہ وسلم الی صبح نماز سے فارغ ہو کر رقم اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْغَدَاةِ أَبْصَرَ أَرْبَعَ واپس لوٹے تو آپ نے تین خیمے دیکھے۔ فرمایا: یہ کیسے قِبَابٍ فَقَالَ مَا هَذَا فَأُخْبِرَ خَبَرَهُنَّ ہیں؟ جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو حقیقت حال بتائی گئی تو فَقَالَ مَا حَمَلَهُنَّ عَلَى هَذَا الْبِرُّ آپؐ نے فرمایا: کس بات نے ان کو اس امر پر آمادہ کیا انْزِعُوْهَا فَلَا أَرَاهَا فَنُزِعَتْ فَلَمْ ہے؟ ہے؟ کیا یہ نیکی ہے؟ انہیں اُکھیڑ ڈالو۔ میں انہیں مناسب يَعْتَكِفْ فِي رَمَضَانَ حَتَّى اعْتَكَفَ فِي نہیں سمجھتا۔ چنانچہ وہ اُکھیڑے گئے۔ چنانچہ آپ اُس آخِرِ الْعَشْرِ مِنْ شَوَّالٍ۔ اطرافه ٢۰۳۳، ٢٠٣٤، ٢٠٤٥۔ رمضان میں اعتکاف ہی نہ بیٹھے یہاں تک کہ شوال کے آخری دہا کے میں آپ مختلف ہوئے۔ تشريح : الاعْتِكَافُ فِي شَوَّال : روایت زیر باب پہلے گزر چکی ہے۔ دیکھئے روایت نمب ۲۰۳۴۲۰۳ جس اعتکاف کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بوجہ نار نے بوجہ ناراضگی چھوڑا تھا۔ وہ آر تھا۔ وہ آپ نے شوال میں پورا کیا۔ ----- کیونکہ آپ اعتکاف کی نیت کر چکے تھے اور اس غرض کے لئے مسجد میں تشریف لائے۔ اس لئے آپ نے نہ چاہا کہ وہ رہ جائے ۔ اسی روایت کی بنا پر بعض فقہاء کا خیال ہے کہ اعتکاف رمضان کے علاوہ دوسرے وقت میں بھی بیٹھا جا سکتا ہے۔ بَاب ١٥ : مَنْ لَّمْ يَرَ عَلَيْهِ إِذَا اعْتَكَفَ صَوْمًا جو مختلف کے لئے بحالت اعتکاف روزہ ضروری نہ سمجھے ٢٠٤٢ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ ۲۰۴۲ اسماعیل بن عبداللہ بن ابی اولیس) نے عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَخِيهِ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے اپنے بھائی ( عبدالحمید )