صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 609
صحيح البخاری جلد ۲ ۶۰۹ ٢٢ - كتاب السهو النَّاسِ فَقَالُوْا أَقَصُرَتِ الصَّلَاةُ وَرَجُلٌ عمر رضی اللہ عنہا بھی تھے۔ یہ دونوں آپ سے بات کرنے يَدْعُوهُ رَسُولُ اللهِ ﷺ ذُو الْيَدَيْنِ میں ہچکچاتے تھے اور لوگوں میں سے جلد باز مسجد سے نکل فَقَالَ أَنَسِيْتَ أَمْ قَصُرَتْ فَقَالَ لَمْ أَنْسَ گئے اور انہوں نے کہا: کیا نماز کم ہوگئی ہے؟ اور ایک شخص ، صلى الله تے تھے؟ وَلَمْ تُقْصَرْ قَالَ بَلَى قَدْ نَسِيْتَ فَصَلَّى نے جس رسول اللہ ﷺ ذوالیدین فرمایا کرتے۔ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ سَلَّمَ ثُمَّ كَبَّرَ فَسَجَدَ مِثْلَ کہا: کیا آپ بھول گئے ہیں یا نماز کم ہوگئی ہے؟ آپ سُجُودِهِ أَوْ أَطْوَلَ ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ فَكَبَّرَ نے فرمایا: نہ میں بھولا ہوں نہ نماز کم ہوئی ہے۔ تو اس نے کہا نہیں بلکہ آپ بھول گئے ہیں۔ تب رسول اللہ ﷺ پھر ثُمَّ وَضَعَ رَأْسَهُ فَكَبَّرَ فَسَجَدَ مِثْلَ نے دو رکعتیں پڑھیں۔ پھر اس کے بعد سلام پھیرا۔ سُجُودِهِ أَوْ أَطْوَلَ ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ وَكَبَّرَ اللہ اکبر کہا اورسجدہ کیا، جیسے آپ سجدہ کیا کرتے تھے یا اس سے لمبا۔ پھر آپ نے سر اٹھایا اور اللہ اکبر کہا۔ اطرافه: ٤٨٢، ۷۱٤، ۷۱۵ ۱۲۲۷، ۱۲۲۸، 6051، 7150۔ ۱۲۳۰: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۱۲۳۰: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا، کہا:لیث حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنِ (بن سعد ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن شہاب سے، الْأَعْرَجِ عَنْ عَبْدِ اللهِ ابْنِ بُحَيْنَةَ ابن شہاب نے اعرج سے، اعرج نے حضرت عبداللہ الْأَسْدِي حَلِيْفِ بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ أَنَّ بن بحسین اسدی سے جو بنی عبد المطلب کے حلیف تھے رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ظہر کی نماز میں فِي صَلَاةِ الظُّهْرِ وَعَلَيْهِ جُلُوسٌ فَلَمَّا کھڑے ہو گئے جبکہ آپ کو بیٹھنا چاہیے تھا۔ جب آپ أَتَمَّ صَلَاتَهُ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ فَكَبَّرَ فِي نماز پوری کر چکے تو آپ نے سلام چکے تو آپ نے سلام پھیرنے سے پہلے دو كُلِّ سَجْدَةٍ وَهُوَ جَالِسٌ قَبْلَ أَنْ يُسَلِّمَ سجدے کئے۔ ہر سجدہ میں اللہ اکبر کہتے اور آپ بیٹھے وَسَجَدَهُمَا النَّاسُ مَعَهُ مَكَانَ مَا نَسِيَ ہوئے تھے اور لوگوں نے بھی آپ کے ساتھ یہ دو سجدے گئے ۔ اس بیٹھنے کے بدلے جو آپ بھول گئے تھے۔ لیٹ مِنَ الْجُلُوسِ تَابَعَهُ ابْنُ جُرَيْجٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ فِي التَّكْبِيرِ کی طرح ابن جریج نے بھی ابن شہاب سے اللہ اکبر کہنے کے متعلق روایت کی ہے۔ اطرافه: ۸۲۹، ۸۳۰، ۱۲۲۷، ١٢٢٥، ٦٦٧٠۔