صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 603 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 603

صحيح البخاری جلد ۲ ۶۰۳ ٢٢ - كتاب السهو ۲۲ - كِتَابُ السَّهُو 0000000000 بَاب ۱ : مَا جَاءَ فِي السَّهْوِ إِذَا قَامَ مِنْ رَكْعَتَيِ الْفَرِيضَةِ سہو کے متعلق جو حکم آیا ہے جب فرضوں کی دورکعتیں پڑھ کر بیٹھے بغیر کھڑا ہو جائے ۱٢٢٤ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ۱۲۲۴: عبداللہ بن یوسف (تنیسی ) نے ہم سے أَخْبَرَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ بیان کیا، کہا:) مالک بن انس نے ہمیں بتایا ۔ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ عَبْدِ اللهِ انہوں نے ابن شہاب سے، ابن شہاب نے عبدالرحمن ابْنِ بُحَيْنَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّهُ قَالَ صَلَّى اعرج ہے، اعرج نے حضرت عبداللہ بن بحسینہ لَنَا رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ رَكْعَتَيْنِ مِنْ بَعْضِ الصَّلَوَاتِ ثُمَّ قَامَ صلى اللہ علیہ وسلم ہمیں کسی نماز میں دورکعتیں پڑھا کر فَلَمْ يَجْلِسْ فَقَامَ النَّاسُ مَعَهُ فَلَمَّا پھر کھڑے ہو گئے اور بیٹھے نہیں۔ لوگ بھی آپ کے قَضَى صَلَاتَهُ وَنَظَرْنَا تَسْلِيمَهُ كَبَّرَ قَبْلَ ساتھ کھڑے ہو گئے ۔ جب آپ نے نماز ختم کی اور التَّسْلِيمِ فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ ہم آپ کے سلام کے منتظر تھے تو آپ نے سلام سے پہلے اللہ اکبر کہا اور بیٹھے بیٹھے دو سجدے کئے۔ پھر آپ جَالِسٌ ثُمَّ سَلَّمَ نے سلام پھیرا۔ اطرافه ۸۲۹، ۸۳۰، ۱۲۲۵، ۱۲۳۰، 6670۔ ١٢٢٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ :۱۲۲۵: عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ ( کہا: ) مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یحی بن سعید عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ابْنِ (انصاری) ہے۔ یچی نے عبد الرحمن اعرج سے، بُحَيْنَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ قَالَ إِنَّ عبد الرحمن نے حضرت عبداللہ بن بحسینہ رضی اللہ عنہ سے،