صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 560 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 560

صحيح البخاری جلد ۲ ۵۶۰ ١٩ - كتاب التهجد الظُّهْرِ وَرَكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْغَدَاةِ تَابَعَهُ ابْنُ که نبی صلی اللہ علیہ وسلم چار رکعت ظہر سے پہلے نہیں أَبِي عَدِرٍ وَعَمْرُو عَنْ شُعْبَةَ۔چھوڑ ا کرتے تھے اور دورکعتیں صبح سے پہلے۔الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الظهر : باب نمبر ۲۹ میں فرضوں کے بعد نفل پڑھنے کا ذکر ہے۔یہاں نماز فریضہ تشریح: سے پہلے پڑھنے کا ذکر ہے۔ظہر اور فجر سے پہلے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم دور کعتیں نفل پڑھا کرتے تھے۔جیسا کہ نمبر ۱۷۳۱۱۷۲ میں اس کے متعلق روایات گذر چکی ہیں۔حضرت ابن عمرؓ اور حضرت عائشہ کے بیانات میں جو اختلاف ہے، اس کی یہ تاویل کی گئی ہے کہ گھر میں ظہر سے پہلے آپ چار رکعتیں پڑھتے اور مسجد میں دور رکھتیں۔امام احمد بن حنبل اور ابوداؤد رحمہم اللہ نے حضرت عائشہ سے جو روایت نقل کی ہے اس سے گھر میں چار رکعتیں پڑھنے کا پتہ چلتا ہے۔اس کے یہ الفاظ ہیں : كَانَ يُصَلَّى قَبْلَ الظُّهْرِ أَرْبَعًا فِي بَيْتِى ثُمَّ يَخْرُجُ۔(ابوداؤد، کتاب الصلاة، باب تفريع ابواب التطوع) (مسند احمد بن حنبل جزء۶ صفه ۲۳۹) یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں چار رکعت ظہر پہلے پڑھتے پھر باہر جاتے۔یہ وہی چار رکعتیں ہیں، جو بطور سنت ظہر سے قبل پڑھی جاتی ہیں۔تفصیل کے لیے دیکھئے: فتح الباری جزء ۳۰ صفحه ۷۶۔بَابِ ٣٥ : الصَّلَاةُ قَبْلَ الْمَغْرِبِ مغرب سے پہلے نماز پڑھنا ۱۱۸۳: حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا ۱۱۸۳: ابو معمر نے ہم سے بیان کیا، کہا: ) عبدالوارث عَبْدُ الْوَارِثِ عَنِ الْحُسَيْنِ عَنِ ابْنِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے حسین (معلم) سے،حسین نے بُرَيْدَةَ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ الْمُزَنِيُّ عَن عبد الله بن بریدہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ صَلُّوْا عبد الله بن مغفل ) مزنی نے مجھے بتایا کہ نبی ﷺ سے قَبْلَ صَلَاةِ الْمَغْرِبِ قَالَ فِي الثَّالِثَةِ مروی ہے کہ آپ نے فرمایا: مغرب کی نماز سے پہلے بھی پڑھو۔تیسری بار یوں فرمایا: یہ اس کے لئے ہے جو ( پڑھنا) لِمَنْ شَاءَ كَرَاهِيَةَ أَنْ يَتَّخِذَهَا النَّاسُ چاہیے۔اس لئے کہ آپ نا پسند فرماتے تھے کہ کہیں لوگ اسے سنت مؤکدہ) نہ قرار دے لیں۔اطرافه ٧٣٦٨۔١١٨٤: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ :۱۱۸۴ عبداللہ بن یزید نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ قَالَ سعيد بن ابى ایوب نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے