صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 529
صحیح البخاری جلد ۲ ۵۲۹ ١٩ - كتاب التهجد تربیت و تزکیہ اور أقوم قيلا كا دعاؤں کی قبولیت اور تلاوت آیات کی پاکیزہ تاثیر سے ہے۔غرض محولہ بالا آیات سے نسخ حکم کا استدلال درست نہیں۔روایت نمبر ۱۱۴۱ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے غیر معمولی طریق عمل کا جوذ کر کیا گیا ہے، وہ صرف قیام اللیل سے ہی مخصوص نہ تھا، بلکہ روزہ رکھنے کے متعلق بھی اسی قسم کی روایتیں مروی ہیں (دیکھئے کتاب الصوم، باب ۵۳) اس سے ظاہر ہے کہ قیام وصیام میں آپ کی کیفیات عبودیت اپنی نوعیت میں خارق عادت تھیں۔بَابِ ۱۲ عَقْدُ الشَّيْطَانِ عَلَى قَافِيَةِ الرَّأْسِ إِذَا لَمْ يُصَلَّ بِاللَّيْلِ شیطان کا سر کی گدی پر گرہ لگانا جب رات کو آدمی نماز نہ پڑھے ،۔١١٤٢ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ :۱۱۴۲: عبد اللہ بن یوسف (تنیسی) نے ہم سے قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكَ عَنْ أَبِي الزِنَادِ عَنِ بیان کیا، کہا: مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابوالزناد الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سے ابوالزناد نے اعرج سے، اعرج نے حضرت أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ قَالَ يَعْقِدُ الشَّيْطَانُ عَلَى قَافِيَةِ رَأْس صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شیطان تم میں ایک کی أَحَدِكُمْ إِذَا هُوَ نَامَ ثَلَاثَ عُقَدِ گدی پر جب وہ سوتا ہے۔تین گرہیں دیتا ہے۔ہر يَضْرِبُ عَلَى مَكَان كُلّ عُقْدَةٍ عَلَيْكَ گر مضبوطی سے لگاتا ہے۔( کہتا ہے: ) ابھی تیرے لَيْلٌ طَوِيْلٌ فَارْقُدْ فَإِنِ اسْتَيْقَظَ فَذَكَرَ لئے بڑی رات ہے، سوئے رہو۔پھر اگر وہ جاگ اللَّهَ الحَلَّتْ عُقْدَةٌ فَإِنْ تَوَضَّأَ الحَلَّتْ پڑے اور اللہ تعالیٰ کی تسبیح و تحمید کرے تو ایک گرہ کھل عُقْدَةٌ فَإِنْ صَلَّى الْحَلَّتْ عُقْدَةٌ جاتی ہے اور اگر وہ وضو کر لے تو ایک اور گرہ کھل جاتی فَأَصْبَحَ نَشِيْطًا طَيِّبَ النَّفْس وَإِلَّا ہے اور اگر نماز پڑھے تو تیسری گرہ بھی کھل جاتی ہے۔پھر تو وہ صبح کو تازہ دم خوش مزاج ہوتا ہے۔ورنہ أَصْبَحَ حَبِيْثَ النَّفْسِ كَسْلَانَ۔اطرافه: ٣٢٦٩ شست بد مزاج رہے گا۔١١٤٣: حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ ۱۱۴۳: مؤمل بن ہشام نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيْلُ قَالَ حَدَّثَنَا اسماعیل بن علیہ ) نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے عَوْفٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو رَجَاءِ قَالَ حَدَّثَنَا کہا: ہم سے عوف (اعرابی ) نے بیان کیا، کہا: ابورجاء