صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 510
صحيح البخاري - جلد ۲ ۵۱۰ ١٩ - كتاب التهجد ١٩ - كِتَابُ التَّهَجُدِ 0000000000 بَاب 1 : التَّهَجُدُ بِاللَّيْلِ رات کو تہجد پڑھنا وَقَوْلُهُ عَزَّ وَجَلَّ وَمِنَ اللَّيْلِ فَتَهَجَّدْ بِهِ اور الله عز وجل کا یہ فرمانا: رات کو بھی بیدار ہو کر نماز نَافِلَةً لَّكَ ۔ (بني إسرائيل : ۸۰) پڑھ جو تیرے لیے بطور نفل ہو گی۔ ۱۱۲۰ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۱۱۲۰ علی بن عبداللہ (مدینی) نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ سفیان بن عیینہ ) نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: بْنُ أَبِي مُسْلِمٍ عَنْ طَاوُسٍ سَمِعَ ابْنَ سلیمان بن ابی مسلم نے ہمیں بتایا۔ طاؤس سے مروی ہے کہ رت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سنا۔ اسے سنا۔ انہوں نے عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ كَانَ النَّبِيُّ انہوں نے حضرت ابن عباس را کہا: نبی ﷺ جب رات کو تہجد پڑھنے کے لئے اٹھتے تو صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ فرماتے: اے اللہ سب خوبیاں تیرے لئے ہیں تو آسمانوں يَتَهَجَّدُ قَالَ اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ اور زمین کا قائم رکھنے والا ہے اور ان کا بھی جو ان میں موجود قَيِّمُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَنْ فِيْهِنَّ ہیں اور سب خوبیاں تیرے ہی لئے ہیں۔ تیرے لیے آسمانوں وَلَكَ الْحَمْدُ لَكَ مُلْكُ السَّمَوَاتِ اور زمین کی بادشاہت ہے اور جو کچھ ان میں ہے (اس کی بھی) وَالْأَرْضِ وَمَنْ فِيْهِنَّ وَلَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ اور تمام خوبیاں تیرے ہی لیے ہیں۔ تو آسمانوں کا نور ہے اور نُورُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَلَكَ الْحَمْدُ زمین کا نور اور سب خوبیاں تیرے ہی لئے ہیں تو آسمانوں کا بادشاہ ہے اور زمین کا اور اُن کا بھی جو ان میں موجود ہیں اور أَنْتَ مَلِكُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ { وَمَنْ سب خوبیاں تیرے ہی لئے ہیں۔ تو ہی برحق ہے اور تیرا وعدہ فِيهِنَّ } وَلَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ الْحَقُّ سچا ہے اور تیری ملاقات بھی نہ بھی ضرور ہوگی اور تیری باتیں سچی وَوَعْدُكَ الْحَقُّ وَلِقَاؤُكَ حَقٌّ وَقَوْلُكَ ہیں اور جنت بھی حق ہے اور دوزخ بھی حق ہے اور تمام نبی الفاظ وَمَنْ فِيهِنَّ فتح الباری مطبوعہ انصاریہ کے مطابق ہیں۔ ( فتح الباری جزء ثالث حاشیہ صفحہ ۵) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔