صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 488 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 488

صحيح البخاری جلد ۲ ۲۸۸ ۱۸ - كتاب تقصير الصلاة صلى الله مذکورہ بالا حدیں صرف قیاس پر بنی ہیں۔ اس لئے فقہاء کا ایک گروہ اس طرف گیا ہے کہ سفر نزدیک کا ہو یا دور کا، نماز قصر کی جائے۔ جیسا کہ سفر میں روزہ چھوڑ نا ضروری ہے خواہ مشقت ہو یا نہ ہو۔ سَمَّى النَّبِيُّ عَل يَوْماً وَ لَيْلَةً سَفَرًا : عنوان باب میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جس ارشاد کا حوالہ دیا گیا ہے وہ روایت نمبر ۱۰۸۸ میں دیکھئے۔ باب ۴ کی تینوں روایتوں سے ثابت ہوتا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تین دن مسافت کو بھی سفر کہا ہے اور ایک دن کو بھی ۔ اس سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ کم مسافت سفر نہیں اور ایک دن کی تخصیص میں در حقیقت عورتوں کے ناموس کی حفاظت مد نظر ہے نہ کہ سفر کی تعریف۔ اس بارہ میں فقہاء کے پاس کوئی نص صریح نہیں صرف قیاس ہے۔ بابه : يَقْصُرُ إِذَا خَرَجَ مِنْ مَّوْضِعِهِ جب اپنی جگہ سے ( بہ نیت سفر ) نکلے تو قصر کر لے وَخَرَجَ عَلِيٌّ الله فَقَصَرَ وَهُوَ يَرَى اور حضرت علی بن ابی طالب ) رضی اللہ عنہ ( کوفہ سے) نکلے تو الْبُيُوتَ فَلَمَّا رَجَعَ قِيْلَ لَهُ هَذِهِ الْكُوفَةُ انہوں نے (نماز) قصر کی تھی۔ حالیکہ وہ گھروں کو دیکھ رہے تھے۔ قَالَ لَا حَتَّى نَدْخُلَهَا ۔ جب لوٹ کر آئے (تو بھی قصر کی۔ ان سے کہا گیا: یہ کوفہ آ گیا ہے تو انہوں نے کہا نہیں جب تک کوفہ میں داخل نہ ہوں۔ ۱۰۸۹: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ ۱۰۸۹: ابونعیم نے ہم سے بیان کیا، کہا: سفیان نے حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُّحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ہمیں بتایا۔ انہوں نے محمد بن منکدر اور ابراہیم بن وَإِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ میرہ سے، ان دونوں نے حضرت انس ( بن مالک ) اللهُ عَنْهُ قَالَ صَلَّيْتُ الظُّهْرَ مَعَ النَّبِيِّ رضى اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں نے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْمَدِينَةِ أَرْبَعًا فی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مدینہ میں ظہر کی چار وَبِذِي الْحُلَيْفَةِ رَكْعَتَيْنِ۔ رکعتیں اور ذوالحلیفہ میں عصر کی دورکعتیں پڑھیں ۔ إطرافه: ١٥٤٦، ١٥٤٧ ، 15٤٨ ، 1551، ۱۷۱۲، ۱۷۱۷ ، ١۷۱۵، ٢٩٥١، ٢٩٨٦۔ ۱۰۹۰ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۱۰۹۰ : عبداللہ بن محمد (مسندی) نے ہم سے بیان قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ کیا، کہا: سفیان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے، عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا زہری نے عروہ سے، عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا