صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 461
صحیح البخاری جلد ۲ ۶۱ ١٦ - كتاب الكسوف لَا يَنْكَسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ وَلَا لِحَيَاتِهِ الله علیہ وسلم نے فرمایا: سورج اور چاند کسی کی موت اور زندگی وَلَكِنَّهُمَا آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللهِ فَإِذَا کی وجہ سے گرہن نہیں ہوا کرتے بلکہ وہ اللہ کے نشانوں میں رَأَيْتُمُوهُمَا فَصَلُّوْا ۔ اطرافه ١٠٤١، ٣٢٠٤۔ سے دونشان ہیں سو جب تم انہیں گہنا تے دیکھو تو نماز پڑھو۔ ١٠٥٨ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۱۰۵۸ : عبد اللہ بن محمد نے ہم سے بیان کیا، کہا: ہشام قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ ( بن یوسف) نے ہم سے بیان کیا۔ (انہوں نے کہا: ) الزُّهْرِيِّ وَهِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ معمر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری اور ہشام بن عروہ عَائِشَة حبي له عنها قَالَتْ كَسَفَتِ الشَّمْسُ ہے، ان دونوں نے عروہ سے، عروہ نے حضرت عائشہ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَامَ رضی اللہ عنہا ہے۔ وہ کہتی تھیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى بِالنَّاسِ وسلم کے زمانہ میں سورج گرہن ہوا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم فَأَطَالَ الْقِرَاءَةَ ثُمَّ رَكَعَ فَأَطَالَ الرُّكُوعَ کھڑے ہوئے اور لوگوں کو نماز پڑھائی اور لمبی قرأت ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ فَأَطَالَ الْقِرَاءَةَ وَهِيَ دُوْنَ کی ۔ پھر آپ نے رکوع کیا اور بہت لمبا رکوع کیا۔ پھر سر قِرَاءَتِهِ الْأُولَى ثُمَّ رَكَعَ فَأَطَالَ الرُّكُوْعَ اٹھایا۔ پھر بھی قرآت کی اور یہ آپ کی پہلی قرآت سے کم دُوْنَ رُكُوْعِهِ الْأَوَّلِ ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ تھی۔ پھر رکوع کیا اور دیر تک رکوع میں رہے اور ( یہ ) فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ ثُمَّ قَامَ فَصَنَعَ فِي آپ کے پہلے رکوع سے کم تھا۔ پھر آپ نے سر اٹھایا اور الرَّكْعَةِ الثَّانِيَةِ مِثْلَ ذَلِكَ ثُمَّ قَامَ فَقَالَ قَامَ فَقَالَ إِنَّ دو سجدے کئے ۔ پھر آپ اٹھے اور دوسری رکعت میں بھی الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ لَا يَخْسِفَانِ لِمَوْتِ آپ نے ایسا ہی کیا۔ پھر آپ کھڑے ہوئے اور فرمایا: أَحَدٍ وَلَا لِحَيَاتِهِ وَلَكِنَّهُمَا آيَتَانِ مِنْ سورج اور چاند کسی کی موت اور زندگی کی وجہ سے نہیں آيَاتِ اللَّهِ يُرِيْهِمَا عِبَادَهُ فَإِذَا رَأَيْتُمْ ذَلِكَ گہنا تے بلکہ وہ اللہ کے نشانوں میں سے دونشان ہیں۔ جو وہ اپنے بندوں کو دکھاتا ہے۔ سو جب تم گرہن دیکھو تو فَافْزَعُوْا إِلَى الصَّلَاةِ۔ مضطرب ہو کر نماز کے لئے لیکو۔ إطرافه ١٠٤٤، ١٠٤٦، 10٤٧، 1000 ، 1056، 1064، 1065، 1066، ١٢١٢، ٤٦٢٤، ٥٢٢١، ٦٦٣١ ،۳۲۰۳