صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 415 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 415

صحيح البخاری جلد ۲ ۴۱۵ ۱۵ - كتاب الاستسقاء بَاب ١٠ : الدُّعَاءُ إِذَا تَقَطَّعَتِ السُّبُلُ مِنْ كَثْرَةِ الْمَطَرِ دعا کرنا جب کثرت باراں سے راستے بند ہو جائیں :۱۰۱۷ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ :١٠١٧ اسماعیل ( بن ابی اولیس ) نے ہم سے حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ شَرِيْكِ بْن عَبْدِ اللهِ بیان کیا، کہا: مالک نے مجھے بتایا۔انہوں نے أَبِي نَمِرٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ قَالَ شریک بن عبداللہ بن ابی نمر سے، شریک نے جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى الله حضرت انس بن مالک سے روایت کی۔انہوں نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُوْلَ اللهِ هَلَكَتِ کہا: ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس الْمَوَاشِي وَانْقَطَعَتِ السُّبُلُ فَادْعُ اللهَ آیا اور اس نے کہا: یا رسول اللہ ! مویشی مر گئے۔فَدَعَا رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ راستے بند ہوگئے۔آپ اللہ سے دعا کریں۔فَمُطِرُوْا مِنْ جُمُعَةٍ إِلَى جُمُعَةٍ فَجَاءَ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی اور ان پر ایک رَجُلٌ إِلَى رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ جمعہ سے دوسرے جمعہ تک بارش ہوتی رہی۔پھر وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُوْلَ اللهِ تَهَدَّمَتِ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا الْبُيُوْتُ وَتَقَطَّعَتِ السُّبُلُ وَهَلَكَتِ اور اس نے کہا: یا رسول اللہ ! گھر گر گئے، راستے بند یا الْمَوَاشِي فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ ہو گئے اور مویشی مر گئے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُمَّ عَلَى رُءُوسِ نے دعا کی: یا اللہ ! پہاڑوں کی چوٹیوں پر اور ٹیلوں الْجِبَالِ وَالْآكَامِ وَبُطُونِ الْأَوْدِيَةِ پر اور نالوں کے نشیبوں میں اور درخت اُگنے کی وَمَنَابِتِ الشَّجَرِ فَانْجَابَتْ عَنِ جگہوں میں بارش ہو۔اس پر بادل مدینہ سے الْمَدِينَةِ انْجِيَابَ التَّوْب۔کپڑے کی طرح پھٹ گئے۔اطرافه ۹۳۲، ۹۳۳، ۱۰۱۳، 101٤، 1015، ۱016، ۱۰۱۸، ۱۰۱۹، ۱۰۲۱، ۱۰۲۹، ۱۰۳۳، ۳۵۸۲، ٠٦٠٩۳ ٦٣٤٢۔تشریح الدُّعَاءُ إِذَا تَقَطَّعَتِ السُّبُلُ مِنْ كَثْرَةِ الْمَطَر : عدم باراں اور کثرت باراں دونوں کے شر سے محفوظ رہنے کے لئے دعا مانگی جائے جیسا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مانگی اور وہ قبول ہوئی۔