صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 413 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 413

صحيح البخاری جلد ۲ ۴۱۳ ۱۵ - كتاب الاستسقاء بَاب ۸ : الْاِسْتِسْقَاءُ عَلَى الْمِنْبَرِ منبر پر برسات کے لئے دعا کرنا ١٠١٥ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ۱۰۱۵ مسدد نے ہم سے بیان کیا، کہا: ابوعوانہ نے أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ ہمیں بتایا۔ انہوں نے قتادہ سے، قتادہ نے حضرت انس بَيْنَمَا رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ (بن مالک) سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا: اس اثناء يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ إِذْ جَاءَهُ رَجُلٌ میں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن لوگوں سے فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَحَطَ الْمَطَرُ فَادْعُ مخاطب تھے کہ ایک شخص آپ کے پاس آیا۔ اس نے کہا: اللَّهَ أَنْ يَسْقِيَنَا فَدَعَا فَمُطِرْنَا فَمَا كِدْنَا يا رسول اللہ ! بارش نہیں ہوئی۔ آپ اللہ سے دعا کریں أَنْ نَّصِلَ إِلَى مَنَازِلِنَا فَمَا زِلْنَا نُمْطَرُ کہ ہم پر مینہ برسائے ۔ آ۔ مینہ برسائے ۔ آپ نے دعا کی اور بارش ہوئی إِلَى الْجُمُعَةِ الْمُقْبِلَةِ قَالَ فَقَامَ ذَلِكَ اور اتنی ہوئی کہ ہمارے لئے اپنے گھروں کو جانا مشکل الرَّجُلُ أَوْ غَيْرُهُ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ ہو گیا۔ آئندہ جمعہ تک بارش ہوتی رہی۔ (حضرت انس) اور اور را ہوا اور کہا: یا رسول ادْعُ اللَّهَ أَنْ يَصْرِفَهُ عَنَّا فَقَالَ رَسُولُ کہتے تھے: وہی شخص یا کوئ اور کھڑا ہوا او اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُمَّ اللہ ! آپ اللہ سے دعا کریں کہ اب اس کو ہم سے ہٹا حَوَالَيْنَا وَلَا عَلَيْنَا قَالَ فَلَقَدْ رَأَيْتُ السَّحَابَ يَتَقَطَّعُ يَمِينًا وَشِمَالًا يُمْطَرُوْنَ وَلَا يُمْطَرُ أَهْلُ الْمَدِينَةِ۔ دے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ ! ہمارے ارد گرد ہو اور ہم پر نہ ہو۔ (حضرت انس) کہتے تھے: میں نے دیکھا کہ بادل پھٹتے ہوئے دائیں اور بائیں طرف جا رہے ہیں۔ لوگوں پر تو بارش ہوتی تھی مگر مدینہ والوں پر نہ ہوتی تھی۔ اطرافه ۹۳۲، ۹۳۳ ، ۱۰۱۳ ، ۱۰۱ ، ۱۰۱۹، ۱۰۱۷ ، ۱۰۱۸، ۱۰۱۹، ٦٠٩، ٦٣٤٢۳ ،۳۵۸۲ ،۱۰۳۳ ، ۱۰۲۹ ،۱۰۲۱ تشريح : الاسْتِسْقَاءُ عَلَى الْمِنْبَرِ : بعض لوگ دعا کے لئے مخصوص جگ کی شرط عائد کرتے عائد کرتے ہیں جو صحیح نہیں۔ جس حالت میں انسان ہو اور جہاں ہو دعا کر سکتا ہے۔ خواہ منبر پر کھڑا لوگوں سے مخاطب ہو ۔ دعا اور اس کی قبولیت کا انحصار زیادہ تر قلبی کیفیات پر ہے جو مکان و زمان کی قیود سے آزاد ہیں۔