صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 293
صحيح البخاری جلد ۲ ۲۹۳ ١١ - كتاب الجمعة بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ نے کہا: سالم بن عبد اللہ بن عمر ) نے مجھ سے بیان رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُوْلُ سَمِعْتُ رَسُولَ کیا کہ انہوں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ مَنْ جَاءَ سے سنا کہتے تھے۔میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔آپ فرماتے تھے: جو تم میں سے جمعہ میں مِنْكُمُ الْجُمُعَةَ فَلْيَغْتَسِلْ۔اطرافه ۸۷۷، ۹۱۹ آئے چاہیے کہ وہ نہالے۔٨٩٥: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :۸۹۵ عبد اللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا۔عَنْ مَّالِكِ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ عَنْ انہوں نے مالک سے، مالک نے صفوان بن سلیم عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، صفوان نے عطاء بن یسار سے، عطاء نے ه أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ قَالَ غُسْلُ حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کے دن نہانا يَوْمِ الْجُمُعَةِ وَاجِبٌ عَلَى كُلِّ مُخْتَلِم ہر ایک بالغ پر واجب ہے۔اطرافه ۸۵۸، ۸۷۹، ۸۸۰، ٢٦٦٥ قَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ٨٩٦ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۸۹۶: مسلم بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا، کہا: وہیب قَالَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: ( عبداللہ ) بن طاؤس نے طَاوُسٍ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ ہمیں بتایا۔انہوں نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت ابو ہریرہ سے نقل کیا ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ فرماتے تھے: ہم سب سے پیچھے آنے والے ہیں قیامت کے دن سب سے آگے ہوں گے۔أُوتُوا الْكِتَابَ مِنْ قَبْلِنَا وَأَوْتِيْنَاهُ مِنْ (ہاں اتنی بات ہے کہ ) ان کو ہم سے پہلے کتاب دی گئی بَعْدِهِمْ فَهَذَا الْيَوْمُ الَّذِي اخْتَلَفُوا فِيْهِ اور ہمیں ان کے بعد دی گئی۔سو یہ وہ دن ہے جس کے فَهَدَانَا اللهُ فَغَدًا لِلْيَهُودِ وَبَعْدَ غَدِ بارے میں انہوں نے اختلاف کیا اور اللہ تعالیٰ نے (اس میں ) ہماری رہنمائی فرمائی۔سوکل یہود کا دن نَحْنُ الْآخِرُونَ السَّابِقُوْنَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ لِلنَّصَارَى فَسَكَتَ۔ہے اور پرسوں عیسائیوں کا۔پھر آپ خاموش ہو گئے۔اطرافه ،٢٣٨، ٨٧٦، ٢٩٥٦، ٣٤٨٦، ٦٦٢٤ ، ٦٨٨٧، ٠٧٠٣٦ ٧٤٩٥