صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 214
صحيح البخاری جلد ۲ ۲۱۴ ١٠ - كتاب الأذان بَاب ١٣٥ : السُّجُودُ عَلَى الْأَنْفِ وَالسُّجُودُ عَلَى الطَّيْنِ کیچڑ میں بھی ناک پر سجدہ کرنا ۸۱۳: حَدَّثَنَا مُوسَى قَالَ حَدَّثَنَا ۸۱۳ موسیٰ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا کہ هَمَّامٌ عَنْ يَحْيَى عَنْ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ ہمام نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے بچی سے بچی نے ابو سلمہ انْطَلَقْتُ إِلَى أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں حضرت ابوسعید فَقُلْتُ أَلَا تَخْرُجُ بِنَا إِلَى النَّخْلِ خدری کے پاس گیا اور میں نے کہا: کیا نخلستان کی طرف تَتَحَدَّثُ فَخَرَجَ فَقَالَ قُلْتُ حَدِثْنِي مَا نہ چلیں؟ آپس میں باتیں کریں گے۔ اس پر وہ نکلے۔ سَمِعْتَ مِنَ النَّبِيِّ ﷺ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ ( ابوسلمہ) کہتے ہیں کہ میں نے کہا: آپ نے نبی ﷺ قَالَ اعْتَكَفَ رَسُوْلُ اللهِ ع عَشْرَ سے لیلۃ القدر کے متعلق جو سنا ہے مجھے بتائیں۔ انہوں الأولِ مِنْ مِنْ رَّمَضَانَ وَاعْتَكَفْنَا مَعَهُ فَأَتَاهُ نے کہا: رسول اللہ ﷺ رمضان کے پہلے دہاکے میں جِبْرِيلُ فَقَالَ إِنَّ الَّذِي تَطْلُبُ أَمَامَكَ اعتکاف بیٹھے اور ہم بھی آپ کے ساتھ اعتکاف بیٹھے۔ فَاعْتَكَفَ الْعَشْرَ الْأَوْسَطَ فَاعْتَكَفْنَا آپ کے پاس جبرائیل آئے اور انہوں نے کہا: جو چیز صلى الملاه مَعَهُ فَأَتَاهُ جِبْرِيلُ فَقَالَ إِنَّ الَّذِي آپ چاہتے ہیں وہ آگے ہے۔ پھر آپ درمیانی دہا کے میں اعتکاف بیٹھے اور ہم بھی آپ کے ساتھ اعتکاف تَطْلُبُ أَمَامَكَ قَامَ النَّبِيُّ ﷺ خَطِيبًا بیٹھے۔ جبرائیل آپ کے پاس آئے اور انہوں نے کہا: صلى الله صَيْحَةَ عِشْرِينَ مِنْ رَّمَضَانَ فَقَالَ مَنْ جو چیز آپ چاہتے ہیں وہ آگے ہے۔ چنانچہ نبی ہے كَانَ اعْتَكَفَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رمضان کی بیسویں کی صبح کو کھڑے ہوئے اور ہمیں فَلْيَرْجِعْ فَإِنِّي أُرِيْتُ لَيْلَةَ الْقَدْرِ وَإِنِّي مخاطب کیا اور فرمایا: جوشخص نبی ﷺ کے ساتھ اعتکاف نُسِيتُهَا وَإِنَّهَا فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ فِي بينا تھا وہ پھر اعتکاف میں بیٹھے۔ کیونکہ مجھے لیلۃ القدر وثرٍ وَإِنِّي رَأَيْتُ كَأَنِّي أَسْجُدُ فِي طِيْنٍ دکھائی گئی ہے اور میں اسے بھول گیا ہوں اور وہ آخری ومَاءٍ وَكَانَ سَقْفُ الْمَسْجِدِ جَرِيدَ رہا کے کی طاق راتوں میں ہے اور میں نے دیکھا جیسے النَّخْلِ وَمَا نَرَى فِي السَّمَاءِ شَيْئًا میں کیچڑ اور پانی میں سجدہ کر رہا ہوں اور مسجد کی چھت کھجور فَجَاءَتْ قَرْعَةٌ فَأُمْطِرْنَا فَصَلَّى بِنَا کی ڈالیوں کی تھی اور ہم آسمان پر کچھ بھی نہ دیکھتے تھے۔