صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 681 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 681

صحيح البخاری جلد ۲ ٦٨١ ٢٣ - كتاب الجنائز بَاب ٤٣ : قَوْلُ النَّبِيِّ ﷺ إِنَّا بِكَ لَمَحْزُوْنُوْنَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا: ہم تیری وجہ سے نمکین ہیں وَقَالَ ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ اور حضرت ابن عمرؓ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کیا تَدْمَعُ الْعَيْنُ وَيَحْزَنُ الْقَلْبُ ہے۔ آنکھ آنسو بہاتی ہے اور دل غمگین ہے۔ ١٣٠٣ : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ ۱۳۰۳ : حسن بن عبدالعزیز نے ہم سے بیان کیا، الْعَزِيزِ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ حَدَّثَنَا ( کہا: ) حي بن حسان نے ہم سے بیان کیا۔ قُرَيْشٍ هُوَ ابْنُ حَيَّانَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ (انہوں نے کہا: ) قریش بن حیان نے ہمیں بتایا۔ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ انہوں نے ثابت سے، ثابت نے حضرت انس بن دَخَلْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: وَسَلَّمَ عَلَى أَبِي سَيْفِ الْقَيْنِ وَكَانَ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ابوسیف ظِيرًا لِإِبْرَاهِيمَ عَلَيْهِ السَّلامُ فَأَخَذَ لوہار کے پاس گئے اور وہ ابراہیم علیہ السلام کی انا کے رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شوہر تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابراہیم کو إِبْرَاهِيمَ فَقَبَّلَهُ وَشَمَّهُ ثُمَّ دَخَلْنَا عَلَيْهِ لیا۔ ان کو بوسہ دیا اور پیار کیا۔ پھر اس کے بعد ہم بَعْدَ ذَلِكَ وَإِبْرَاهِيمُ يَجُودُ بِنَفْسِهِ (ابوسيف) کے پاس گئے اور ابراہیم نزع کی فَجَعَلَتْ عَيْنَا رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ حالت میں تھے۔ یہ دیکھ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَدْرِفَانِ فَقَالَ لَهُ عَبْدُ کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے۔ حضرت الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے آپ سے کہا: وَأَنْتَ يَا رَسُوْلَ اللهِ فَقَالَ يَا ابْنَ عَوْفِ يا رسول اللہ ! آپ بھی؟ آپ نے فرمایا: عوف إِنَّهَا رَحْمَةٌ ثُمَّ أَتْبَعَهَا بِأُخْرَى فَقَالَ بیٹے یہ تو رحمت ہے۔ یہ تو رحمت ہے۔ پھر آپ نے آنسو بہائے اور صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الْعَيْنَ تَدْمَعُ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آنکھ آنسو بہاتی ہے وَالْقَلْبَ يَحْزَنُ وَلَا تَقُوْلُ إِلَّا مَا يَرْضَى اور دل غمگین ہے اور ہم کچھ نہیں کہتے مگر وہی جو کے