صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 625
صحيح البخاری جلد ا ۶۲۵ ۹ - كتاب مواقيت الصلوة صلى الله قُلْتُ أَنَا كَمَا قَالَهُ قَالَ إِنَّكَ عَلَيْهِ أَوْ فرمایا تھا تو حضرت عمرؓ نے کہا: تم تو آنحضرت علی پر عَلَيْهَا لَجَرِيءٌ قُلْتُ فِتْنَةُ الرَّجُلِ فِي یا کہا روایت کرنے پر بہت ہی دلیر ہو۔ میں نے کہا: أَهْلِهِ وَمَالِهِ وَوَلَدِهِ وَجَارِهِ تُكَفِّرُهَا آدمی کو ابتلا اُس کی بیوی اور اُس کے مال اور اُس کی اولاد اور اُس کے پڑوسی کی وجہ سے آتا ہے۔ نماز ، الصَّلَاةُ وَالصَّوْمُ وَالصَّدَقَةُ وَالْأَمْرُ روزہ، صدقہ اور نیکیوں کا حکم کرنا اور بدیوں سے روکنا وَالنَّهْيُ قَالَ لَيْسَ هَذَا أُرِيدُ وَلَكِنِ اس ابتلا کو دور کر دیتے ہیں۔ حضرت عمرؓ نے کہا: میری الْفِتْنَةُ الَّتِي تَمُوْجُ كَمَا يَمُوجُ الْبَحْرُ مراد اس سے نہیں بلکہ اس فتنے سے ہے جو اس طرح قَالَ لَيْسَ عَلَيْكَ مِنْهَا بَأْسٌ يَا أَمِيرَ موجیں لے گا جس طرح سمندر۔ حضرت حذیفہ نے کہا: امیر المومنین! آپ کو اس سے کوئی خطرہ نہیں۔ الْمُؤْمِنِينَ إِنَّ بَيْنَكَ وَبَيْنَهَا بَابًا مُّغْلَقًا کیونکہ آپ کے اور اس کے درمیان ایک بند کیا ہوا قَالَ أَيُكْسَرُ أَمْ يُفْتَحُ قَالَ يُكْسَرُ قَالَ دروازہ ہے۔ حضرت عمرؓ نے کہا: کیا وہ تو ڑا جائے گایا إِذًا لَّا يُغْلَقُ أَبَدًا قُلْنَا أَكَانَ عُمَرُ يَعْلَمُ کھولا جائے ؟ انہوں نے کہا: تو ڑا جائے گا تو حضرت الْبَابَ قَالَ نَعَمْ كَمَا أَنَّ دُونَ الْغَدِ مر نے کہا: تب تو بھی بھی بند نہیں ہو گا۔ ہم نے کہا: کیا حضرت عمرؓ اس دروازے کو جانتے ۔ انتے تھے؟ حضرت اللَّيْلَةَ إِنِّي حَدَّثْتُهُ بِحَدِيثٍ لَيْسَ حذیفہ نے کہا: ہاں ( وہ اُسے ایسا ہی جانتے تھے ) بِالْأَغَالِيْطِ فَهِبْنَا أَنْ نَّسْأَلَ حُذَيْفَةَ جیسا یہ کہ کل سے پہلے رات ہے۔ میں نے ان سے فَأَمَرْنَا مَسْرُوْقًا فَسَأَلَهُ فَقَالَ الْبَابُ ایک ایسی حدیث بیان کی تھی جو ہرگز غلط نہیں ہے۔ عُمَرُ۔ ہم جھجکے کہ حضرت حذیفہ سے پوچھیں ۔ اس لیے ہم نے مسروق سے کہا اور انہوں نے ان سے پوچھا تو انہوں نے کہا: وہ دروازہ حضرت عمر ہی تھے۔ اطرافه: ١٤٣٥، ١٨٩٥، 3586، 7096۔ ٥٢٦ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا ۵۲۶ قتیبہ نے ہم سے بیان کیا، کہا: یزید بن يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ زُرَیع نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سلیمان تیمی سے، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِي عَنِ ابْنِ سلیمان نے ابو عثمان نہدی سے، ابو عثمان نے حضرت مَسْعُوْدٍ أَنَّ رَجُلًا أَصَابَ مِنِ امْرَأَةِ ابن مسعودؓ سے روایت کی کہ وایت کی کہ ایک آدمی نے کسی عورت