صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 463
البخارى- جلد ا - كتاب الصلوة اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى فِي ثَوْبِ وَاحِدٍ روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ہی کپڑے میں نماز ادا کی۔آپ نے دونوں کناروں کو مخالف قَدْ خَالَفَ بَيْنَ طَرَفَيْهِ۔اطرافه: ٣٥٥، ٣٥٦ سمت سے لا کر ڈالا ہوا تھا۔٣٥٥ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ۳۵۵ : ہم سے محمد بن مثنیٰ نے بیان کیا۔کہا: بیٹی نے قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ قَالَ ہمیں بتلایا۔انہوں نے کہا: ہشام نے ہم سے بیان کیا ، کہا: میرے باپ نے حضرت عمر بن ابی سلمہ سے حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ أَنَّهُ روایت کرتے ہوئے مجھے بتلایا کہ انہوں نے نبی رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي ﷺ کو دیکھا کہ آپ حضرت ام سلمہ کے گھر میں فِي ثَوْبِ وَاحِدٍ فِي بَيْتِ أُمِّ سَلَمَةَ وَقَدْ ایک ہی کپڑا اپنے ہوئے نماز پڑھ رہے ہیں۔اور آپ نے اس کے دونوں کناروں کو اپنے کندھے کے اوپر أَلْقَى طَرَفَيْهِ عَلَى عَاتِقَيْهِ۔ڈالا ہوا تھا۔اطرافه: ٣٥٤، ٣٥٦ ٣٥٦ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيْلَ :۳۵۶ ہم سے عبید بن اسماعیل نے بیان کیا کہ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ ابواسامہ نے ہمیں بتلایا۔انہوں نے ہشام سے، أَبِيْهِ أَنَّ عُمَرَ بْنَ أَبِي سَلَمَةَ أَخْبَرَهُ قَالَ ہشام نے اپنے باپ سے روایت کی کہ حضرت عمر بن رَأَيْتُ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ابو سلمہ نے انہیں بتایا۔کہا: میں نے رسول اللہ علے وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي ثَوْبِ وَاحِدٍ مُشْتَمِلا کو حضرت ام سلمہ کے گھر میں ایک ہی کپڑا پہنے نماز بِهِ فِي بَيْتِ أُمِّ سَلَمَةَ وَاضِعًا طَرَفَيْهِ پڑھتے دیکھا۔آپ اس میں لیٹے ہوئے تھے اس کے دونوں کنارے اپنے کندھوں پر ڈالے ہوئے تھے۔عَلَى عَاتِقَيْهِ۔اطرافه: ٣٥٤، ٣٥٥۔٣٥٧ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي ۳۵۷: ہم سے اسماعیل بن ابی اولیس نے بیان أُوَيْسٍ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ کیا۔کہا: مالک بن انس نے مجھے بتلایا۔انہوں نے أَبِي النَّضْرِ مَوْلَى عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ أَنَّ عمر بن عبد اللہ کے آزاد کردہ غلام ابونضر سے روایت أَبَا مُرَّةَ مَوْلَى أُمِّ هَانِي بِنْتِ أَبِي طَالِبٍ کی کہ ابو طالب کی بیٹی حضرت اُم ہانی کے آزاد کردہ