صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 355
صحيح البخاری جلد ا ۳۵۵ ۵- كتاب الغسل ٢٦٨ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ ۲۶۸ ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا، کہا: معاذ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي بن ہشام نے ہم سے بیان کیا۔ معاذ نے کہا: میرے عَنْ قَتَادَةَ قَالَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ قَالَ باپ نے مجھے بتلایا۔ انھوں نے قتادۃ سے روایت كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدُورُ کی۔ کہتے تھے کہ حضرت انس بن مالک نے ہمیں بتلایا۔ کہا : نبی صلی اللہ علیہ وسلم رات کو یا دن کو ایک ہی عَلَى نِسَائِهِ فِي السَّاعَةِ الْوَاحِدَةِ مِنَ وقت میں اپنی بیویوں کے پاس ہو آتے اور وہ گیارہ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ وَهُنَّ إِحْدَى عَشْرَةَ قَالَ تھیں۔ کہتے تھے کہ میں نے حضرت انس سے کہا: کیا قُلْتُ لِأَنَسٍ أَوَكَانَ يُطِيقُهُ قَالَ كُنَّا آپ اس کی طاقت رکھتے تھے؟ تو انہوں نے کہا کہ نَتَحَدَّثُ أَنَّهُ أُعْطِيَ قُوَّةَ ثَلَاثِينَ وَقَالَ ہم آپس میں کہا کرتے تھے کہ آپ کو تمیں آدمیوں کی سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ إِنَّ أَنَسًا حَدَّثَهُمْ تِسْعُ قوت دی گئی ہے اور سعید نے قتادہ سے روایت کرتے نِسْوَةٍ۔ ہوئے کہا کہ حضرت انس نے انہیں بتلایا کہ نو (۹) بیویاں تھیں۔ اطرافه ٢٨٤ ، ٥٠٦٨، ٢٥١٥۔ باب ۱۳ : غَسْلُ الْمَذْيِ وَالْوُضُوْءُ مِنْهُ ندی کو دھونا اور اس کی وجہ سے وضو کرنا ٢٦٩ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا ۲۷۹ : ہم سے ابوالولید نے بیان کیا، کہا: زائدہ نے زَائِدَةُ عَنْ أَبِي حَصِيْنِ عَنْ أَبِي عَبْدِ ہمیں بتلایا۔ انہوں نے ابوھین سے ۔ ابوھین نے ابو عبد الرحمن سے۔ انہوں نے حضرت علیؓ سے روایت الرَّحْمَنِ عَنْ عَلِي قَالَ كُنْتُ رَجُلًا مَّذَاءً کی۔ کہتے تھے کہ میں ایسا آدمی تھا جس کو ندی کا فَأَمَرْتُ رَجُلًا أَنْ يَسْأَلَ النَّبِي عارضہ تھا تو میں نے ایک شخص کو بوجہ اس کے کہ آپ ﷺ لِمَكَانِ ابْنَتِهِ فَسَأَلَ فَقَالَ تَوَضَّأْ کی بیٹی میرے ہاں تھی، نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے وَاغْسِلْ ذَكَرَكَ۔ پوچھنے کے لیے کہا : اس نے پوچھا اور آپ نے فرمایا : وضو کرو اور اپنی شرم گاہ دھولو۔ اطرافه: ۱۳۲، ۱۷۸