صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 353 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 353

صحيح البخاری جلد ا ۳۵۳ ۵- كتاب الغسل بَاب ۱۱ : مَنْ أَفْرَغَ بِيَمِينِهِ عَلَى شِمَالِهِ فِي الْغُسْلِ جس نے منسل میں اپنے دائیں ہاتھ سے اپنے بائیں ہاتھ پر پانی ڈالا ٢٦٦ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ٢٦٦ : ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا: ہم قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ سے ابو عوانہ نے بیان کیا کہ اعمش نے ہمیں بتلایا۔ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ كُرَيْبِ انہوں نے سالم بن ابی جعد سے۔ابو جعد نے مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ حضرت ابن عباس کے مولی کریب سے۔ کریب نے مَّيْمُوْنَةَ بِنْتِ الْحَارِثِ قَالَتْ وَضَعْتُ حضرت ابن عباس سے حضرت ابن عباس نے لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غُسْلًا حارث کی بیٹی حضرت میمونہ سے روایت کی کہ وہ کہتی وَسَتَرْتُهُ فَصَبَّ عَلَى يَدِهِ فَعَسَلَهَا مَرَّةً أَوْ تھیں : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے مَرَّتَيْنِ قَالَ سُلَيْمَانُ لَا أَدْرِي أَذَكَرَ نہانے کا پانی رکھا اور آپ کو پردہ کیا تو آپ نے الثَّالِثَةَ أَمْ لَا ثُمَّ أَفْرَغَ بِيَمِينِهِ عَلَى شِمَالِهِ اپنے ہاتھ پر پانی ڈالا ۔ ڈالا۔ اسے ایک دفعہ یا دو دفعہ فَعَسَلَ فَرْجَهُ ثُمَّ دَلَكَ يَدَهُ بِالْأَرْضِ أَوْ دھویا۔ سلیمان کہتے تھے کہ میں نہیں جانتا کہ انہوں بِالْحَائِطِ ثُمَّ تَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ نے تیسری دفعہ کا ذکر کیا یا نہیں ۔ پھر اپنے دائیں ہاتھ وَغَسَلَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ وَغَسَلَ رَأْسَهُ ثُمَّ سے اپنے بائیں ہاتھ پر ڈال اور اپنی شرمگاہ کو دھویا۔ پھر اپنے ہاتھ کو زمین پر یا دیوار پر رگڑا۔ پھر کلی کی اور صَبَّ عَلَى جَسَدِهِ ثُمَّ تَنَحَّى فَغَسَلَ قَدَمَيْهِ فَنَا وَلْتُهُ خِرْقَةً فَقَالَ بِيَدِهِ هَكَذَا وَلَمْ يُرِدْهَا ۔ ناک میں پانی لیا اور اپنا اور اپنا منہ اور دونوں ہاتھ دھوئے اور اپنا سر دھویا ۔ پھر اپنے بدن پر پانی ڈالا ۔ پھر ایک طرف ہو گئے اور اپنے دونوں پاؤں دھوئے تو میں نے آپ کو ایک کپڑا دیا۔ آپ نے اپنے ہاتھ سے اس طرح جھاڑ کر پونچھ دیا اور اسے نہ چاہا۔ اطرافه: ٢٤٩ ، ٢٥٧ ، ٢٥٩، ٢٦٠، ٢٦٥، ٢٧٤، ٢٧٦، ٢٨١۔