صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 330 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 330

صحيح البخاری جلد ا ۳۳۰ ۴- كتاب الوضوء إِلَى الْأَكْبَرِ مِنْهُمَا ۔ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ نے ان میں سے بڑے کو دے دی۔ ابو عبداللہ اخْتَصَرَهُ نُعَيْمٌ عَنِ ابْنِ الْمُبَارَكِ عَنْ (بخاری) نے کہا کہ نعیم نے یہ حدیث ابن مبارک أَسَامَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ۔ سے مختصر بیان کی۔ (ابن مبارک نے ) اسامہ سے، اسامہ نے نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمر سے۔ تشريح : دَفْعُ السَّوَاكِ إِلَى الْأَكْبَرِ : یہ باب جودرمیان میں قائم کیا ہے ان لوگوں کا خیال رد کرنے کے لئے کیا ہے جو یہ استدلال کرتے ہیں کہ تھوک اگر پاک نہ ہوتا تو آپ اپنی جو بھی مسواک دوسرے کو کیوں دیتے۔ امام بخاری نے باب قائم کر کے حد : حدیث الگ بیان نہیں کی کیونکہ اس کا تعلق پہلے مضمون کے ساتھ ہے۔ اس لئے وَقَالَ کہہ کر واو عاطفہ سے شروع کیا ہے۔ یہ خواب کا نظارہ ہے۔ بعض نے اسے ظاہر کا واقعہ بتلایا ہے۔ اخْتَصَرَهُ نُعَيْم کہہ کر اس لمبی روایت کو رد کیا ہے۔ جس میں یہ ذکر ہے کہ حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مسواک کرتے دیکھا۔ پھر آپ نے وہ مسواک بڑے کو دے دی اور فرمایا: جبرائیل نے مجھ سے کہا ہے کہ میں بڑے دے کو کو د دے دوں۔ یہی روایت نعیم نے ابن مبارک سے نقل کی ہے۔ مگر اس اس ؟ میں یہ الفاظ نہیں ہیں۔ بلکہ صرف خواب کا ذکر ہے۔ جس سے شرعی مسئلہ کا استنباط نہیں کیا جا سکتا۔ امام بخاری نے جہاں ان لوگوں کے خیال کا رد کیا ہے وہاں یہ روایت باب میں ہی ذکر کر کے چھوڑ دی ہے اور علیحدہ بیان نہیں کی۔ یہ اس لئے کہ انہوں نے جو صحت کی شرطیں مقرر کی ہیں، ان کے اعتبار سے یہ روایت مستند نہیں۔ باب ٧٥ : فَضْلُ مَنْ بَاتَ عَلَى الْوُضُوْءِ اس شخص کی فضیلت جو رات کو باوضو رہے ٢٤٧: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِل ۲۴۷ ہم سے محمد بن مقاتل نے بیان کیا، کہا : قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عبد اللہ نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے کہا : سفیان نے عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ عَنِ ہم سے بیان کیا ۔ انہوں نے منصور سے، منصور نے سعد بن عبیدہ سے، سعد نے براء بن عازب سے الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى روایت کی ۔ انہوں نے کہا : نبی ﷺ نے فرمایا: جب اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَيْتَ مَضْجَعَكَ تم اپنے بستر پر آؤ تو تم اسی طرح وضو کرو جس طرح فَتَوَضَّأْ وُضُوْءَكَ لِلصَّلَاةِ ثُمَّ اضْطَجِعْ کر تم اپنی نماز کے لئے وضو کرتے ہو۔ پھر اپنے عَلَى شِقِّكَ الْأَيْمَنِ ثُمَّ قُلِ اللَّهُمَّ داہنے کروٹ پر لیٹو اور پھر یوں دعا کرو۔ اے اللہ !