صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 213
صحيح جلدا ۲۱۳ ٣- كتاب العلم مِنَ الْحَقِّ فَهَلْ عَلَى الْمَرْأَةِ مِنْ غُسْلِ آئیں اور انہوں نے کہا: یا رسول اللہ ! اللہ حق بات إِذَا احْتَلَمَتْ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے نہیں شرماتا۔کیا عورت پر بھی غسل واجب ہے وَسَلَّمَ إِذَا رَأَتِ الْمَاءَ فَغَطَّتْ أُمُّ سَلَمَةَ جب اسے احتلام ہو؟ نبی ﷺ نے فرمایا: جب پانی تَعْنِي وَجْهَهَا وَقَالَتْ يَا رَسُوْلَ اللهِ دیکھے۔اس پر حضرت اُم سلمہ نے ڈھانک لیا۔یعنی وَتَحْتَلِمُ الْمَرْأَةُ قَالَ نَعَمْ تَرِبَتْ يَمِيْنُكِ اپنا منہ اور کہا: یا رسول اللہ! کیا عورت کو بھی احتلام فَبِمَ يُشْبِهُهَا وَلَدُهَا۔ہوتا ہے؟ فرمایا: ہاں۔تَرِبَتْ يَمِينُكِ ( تیرا بھلا ہو ) اطرافه: ۲۸۲، ۳۳۲۸، ٦۰۹۱، ٦١٢١۔کس وجہ سے اس کا بچہ اس سے مشابہ ہوتا ہے۔۱۳۱: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيْلُ قَالَ ۱۳۱: ہم سے اسماعیل نے بیان کیا، کہا: مالک نے حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ مجھے بتلایا۔انہوں نے عبداللہ بن دینار سے، ابن عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْن عُمَرَ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ دینار نے حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت کی کہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ مِنَ رسول الله ﷺ نے فرمایا: درختوں میں سے ایک الشَّجَرِ شَجَرَةً لَّا يَسْقُطُ وَرَقُهَا وَهِيَ درخت ہے جس کے پتے نہیں گرتے اور وہ مسلمان مَثَلُ الْمُسْلِمِ حَدِّثُوْنِي مَا هِيَ فَوَقَعَ کی مثال ہے۔مجھے بتلاؤ کہ وہ کیا درخت ہے؟ اس النَّاسُ فِي شَجَرِ الْبَادِيَةِ وَوَقَعَ فِي پر لوگ بیابان کے درختوں میں تلاش کرنے لگے۔اور نَفْسِي أَنَّهَا النَّخْلَةُ قَالَ عَبْدُ الله میرے دل میں آیا کہ وہ کھجور ہے۔حضرت عبداللہ فَاسْتَحْيَيْتُ فَقَالُوا يَا رَسُولَ اللهِ کہتے تھے : میں شرمایا۔لوگوں نے کہا: یا رسول اللہ ! أَخْبِرْنَا بِهَا فَقَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ آپ ہی ہمیں یہ بتلائیں۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هِيَ النَّخْلَةُ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ وہ کھجور ہے۔حضرت عبداللہ کہتے تھے۔میں نے اپنے فَحَدَّثْتُ أَبِي بِمَا وَقَعَ فِي نَفْسِي فَقَالَ باپ سے بیان کیا جو میرے دل میں آیا تھا تو انہوں لَأَنْ تَكُوْنَ قُلْتَهَا أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ يَكُوْنَ لِي كَذَا وَكَذَا۔أَنْ نے کہا: تم نے یہ کہہ دیا ہوتا تو یہ بات مجھے کو زیادہ پسندیدہ ہوتی اس سے کہ میرے لئے یہ یہ ہو۔اطرافه ،٦١ ٦٢ ،۷۲، ۲۲۰۹، ٤٦٩٨، ٥٤٤٤، ٥٤٤٨، ٦١٢٢، ٦١٤٤۔