صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 212
حيح البخاري - جلد ا ۲۱۲ ٣- كتاب العلم لبه۔یعنی اس کے ضروری لوازمات کا کچھ خیال نہیں کرتے۔زبان سے اقرار کرنے والے انہی مومنوں کے ہوتے ہوئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ ایمان اس وقت نہ دلوں میں ہوگا نہ زبان پر، بلکہ ثریا پر ہوگا۔حدیث نمبر ۱۲۹ لاکر حدیث نمبر ۱۲۸ کی مزید تشریح کر دی۔مَنْ لَقِيَ اللَّهَ لَا يُشْرِكْ بِهِ شَيْئًا۔یعنی جو شخص موت تک ہر قسم کے شرک سے بچتارہے گا وہ جنت میں داخل ہوگا۔نیز حدیث نمبر ۴۲، ۹ کامضمون بھی اس کے ساتھ دیکھا جائے۔) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا حضرت معاذ کو دو تین دفعہ مخاطب کر کے خاموش ہو جانا اور پھر بتلانا یہ اسی اصل کے مطابق ہے جس کا ذکر حدیث نمبر ۹۴ کی تشریح میں ہو چکا ہے۔آپ نے جستجو کے متعلق احساس اور خواہش کو اُبھارا ہے تا آپ کی بات اچھی طرح ذہن نشین ہو جائے اور اس کا اثر نفس میں قائم رہے۔(دیکھیں تشریح باب ۳۰) حضرت معاذ نے بھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کا پورا ادب کیا اور مرتے وقت بتلایا کہ مبادا ایک نہایت ضروری بات کے نہ بتانے سے ان سے مواخذہ ہو۔لبیک لب سے مشتق ہے اور جو موجود ہونے ، توجہ کرنے یا محبت و اخلاص کے اظہار کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔سعدیک : سعد سے ہے۔مدد کرنا حکم بجالانا، دونوں اسی طرح تثنیہ ہیں۔جس طرح حنائیک یہ تثنیہ تاکید کے لئے ہوتی ہے۔بَاب ٥٠ : الْحَيَاءُ فِي الْعِلْمِ علم میں شرم کرنا وَقَالَ مُجَاهِدٌ لَا يَتَعَلَّمُ الْعِلْمَ مُسْتَحْيِ اور مجاہد کہتے تھے: شرم کرنے والا علم نہیں سیکھتا اور نہ وَلَا مُسْتَكْبِرٌ وَقَالَتْ عَائِشَةُ نِعْمَ ہی متکبر اور حضرت عائشہ کہتی تھیں : اچھی عورتیں تو النِّسَاءُ نِسَاءُ الْأَنْصَارِ لَمْ يَمْنَعْهُنَّ انصاری عورتیں ہیں۔انہیں شرم اس بات سے نہیں الْحَيَاءُ أَنْ يَتَفَقَّهْنَ فِي الدِّينِ۔روکتی کہ وہ دین سیکھیں اور سمجھیں۔١٣٠ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَامٍ قَالَ ۱۳۰: ہم سے محمد بن سلام نے بیان کیا، کہا: ابو معاویہ أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے کہا: ہشام نے ہمیں عَنْ أَبِيْهِ عَنْ زَيْنَبَ ابْنَةِ أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ أُمّ بلایا۔انہوں نے اپنے باپ ( عروہ) سے، ان کے سَلَمَةَ قَالَتْ جَاءَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ إِلَى باپ نے حضرت زینب بنت ام سلمہ سے، انہوں نے رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ (اپنی ماں ) حضرت ام سلمہ سے روایت کی۔وہ کہتی فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ لَا يَسْتَحْيِي تھیں کہ حضرت ام سلیم رسول اللہ ﷺ کے پاس