صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 210
صحيح البخاري - جلد ا ۲۱۰ ٣- كتاب العلم بَاب ٤٩ : مَنْ خَصَّ بِالْعِلْمِ قَوْمًا دُونَ قَوْمٍ كَرَاهِيَةَ أَنْ لَّا يَفْهَمُوا جو شخص کچھ لوگوں کو علم کے لئے مخصوص کرلے اور کچھ لوگوں کو چھوڑ دے۔ اس خیال سے کہ وہ نہیں سمجھیں گے وَقَالَ عَلِيٌّ حَدِّثُوا النَّاسَ بِمَا اور حضرت علی نے فرمایا: لوگوں سے وہ باتیں بیان کرو يَعْرِفُوْنَ أَتُحِبُّوْنَ أَنْ يُكَذَّبَ اللهُ وَ جن کو وہ سمجھیں۔ کیا تم چاہتے ہو کہ اللہ اور اس کا رَسُوْلُهُ۔ رسول جھٹلایا جائے۔ ۱۲۷ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى ۱۲۷ : عبید اللہ بن موسیٰ نے ہمیں یہ بتلایا۔ انہوں نے عَنْ مَّعْرُوْفِ بْنِ خَرَّبُوْدٍ عَنْ أَبِي معروف بن خربوز سے، معروف نے ابوطفیل سے، الطَّفَيْلِ عَنْ عَلِي بِذَلِكَ۔ ابوطفیل نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ ۱۲۸ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۱۲۸ نیز ہم سے اسحاق بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي معاذ بن ہشام نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: میرے باپ نے مجھے بتلایا۔ انہوں نے قتادہ سے أَبِي عَنْ قَتَادَةَ قَالَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ روایت کی ۔ کہا: حضرت انس بن مالک نے ہم سے بیان مَالِكِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کیا کہ نبی ﷺ نے جبکہ حضرت معاذ " پالان پر آپ وَمُعَادٌ رَدِيقُهُ عَلَى الرَّحْلِ قَالَ يَا مُعَاذُ کے پیچھے سوار تھے، فرمایا: معاذ بن جبل! انہوں نے کہا: ابْنَ جَبَلٍ قَالَ لَبَّيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ يا رسول اللہ ! حاضر ہوں اور حضور کی خدمت میں ہوں ۔ آپ نے فرمایا: معاذ! انہوں نے کہا: حاضر ہوں، وَسَعْدَيْكَ قَالَ يَا مُعَاذُ قَالَ لَبَّيْكَ یا رسول اللہ آپ کی خدمت میں ہوں۔ (فرمایا: معاذ! يَارَسُوْلَ اللهِ وَسَعْدَيْكَ - ثَلَاثًا۔ قَالَ انہوں نے کہا : حاضر ہوں یا رسول اللہ آپ کی خدمت مَا مِنْ أَحَدٍ يَشْهَدُ أَنْ لَّا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنَّ میں ہوں ) تین بار ( آپ نے پکارا) فرمایا: جو کوئی بھی مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللَّهِ صِدْقًا مِّنْ قَلْبِهِ إِلَّا اپنے دل کی سچائی سے یہ اقرار کرے گا کہ اللہ کے سوا کوئی حَرَّمَهُ اللهُ عَلَى النَّارِ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ هم بھی معبود نہیں ہے اور محمد اللہ کا رسول ہے تو اللہ ضرور اس کو آگ پر حرام کر دے گا۔ انہوں نے کہا: یا رسول اللہ ! کیا أَفَلَا أُخْبِرُ بِهَا النَّاسَ فَيَسْتَبْشِرُوْا قَالَ میں لوگوں کو اس کے متعلق خبر نہ دوں؟ وہ خوش ہو جائیں