صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 52 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 52

صحيح البخاری جلد ا ۵۲ ٢ - كتاب الإيمان صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ صُبَیب سے۔ عبد العزیز نے حضرت انس سے۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ح وَحَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ حضرت انس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کی۔ نیز ہم سے آدم (بن ابی ایاس) نے بیان کیا، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا کہا : شعبہ نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے قتادہ سے۔ يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى أَكُوْنَ أَحَبَّ إِلَيْهِ قتادہ نے حضرت انس سے روایت کی انہوں نے کہا: نبی ﷺ نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی بھی مومن نہیں مِنْ وَالِدِهِ وَوَلَدِهِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِيْنَ۔ ہو سکتا ، جب تک کہ میں اس کے باپ اور اس کے بیٹے سے اور تمام لوگوں سے بڑھ کر اسے پیارا نہ ہوں۔ بَاب ۹ : حَلَاوَةُ الْإِيْمَانِ حلاوت ایمان ١٦: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ :۱۶: ہم سے محمد بن شنی نے بیان کیا، کہا: عبدالوہاب حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا ثقفی نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: ایوب أَيُّوبُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنِ نے ہمیں بتلایا۔ ایوب نے ابوقلابہ سے، ابوقلابہ نے النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ثَلَاثَ حضرت انس سے۔ حضرت انس نے نبی ﷺ سے مَّنْ كُنَّ فِيْهِ وَجَدَ حَلَاوَةَ الْإِيْمَانِ أَنْ روایت کی ۔ آپؐ نے فرمایا: تین باتیں جس میں يَكُوْنَ اللهُ وَرَسُولُهُ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِمَّا ہوں وہ ایمان کا مزا پا لیتا ہے۔ یہ کہ اللہ اور اس کا سِوَاهُمَا وَأَنْ يُحِبَّ الْمَرْءَ لَا يُحِبُّهُ رسول تمام دوسری چیزوں سے بڑھ کر اس کو پیارے إِلَّا لِلَّهِ وَأَنْ يَكْرَهَ أَنْ يَعُودَ فِي الْكُفْرِ ہوں اور یہ کہ جس انسان سے بھی محبت کرے صرف كَمَا يَكْرَهُ أَنْ يُقْذَفَ فِي النَّارِ۔ اللہ تعالیٰ ہی کے لئے محبت کرے اور یہ کہ کفر میں لوٹنا ایسا ہی برا سمجھے جس طرح وہ آگ میں پھینکے جانے کو برا سمجھتا ہے۔ اطرافه ۲۱، ٦٠٤١، ٦٩٤١۔