صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 58 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 58

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۵۸ ٨٩ - كتاب الإكراه فِعْلِ مَا أُمِرَ بِهِ۔ وَقَالَ الْحَسَنُ التَّقِيَّةُ حکم کو بجالانے سے رُک نہیں سکتا جو اُسے دیا گیا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ۔ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ فِيمَنْ ہے۔ اور حسن (بصری) نے کہا: تقیہ قیامت تک يُكْرِهُهُ اللَّصُوصُ فَيُطَلِّقُ لَيْسَ بِشَيْءٍ رہے گا اور حضرت ابن عباس نے اس شخص کے وَبِهِ قَالَ ابْنُ عُمَرَ وَابْنُ الزُّبَيْرِ وَالشَّعْبِيُّ متعلق کہا جس پر چور زبر دستی کریں اور وہ طلاق دے دے، یہ کوئی طلاق نہیں۔ اور حضرت ابن وَالْحَسَنُ۔ وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ عمر اور حضرت ابن زبیر اور شعبی اور حسن نے بھی وَسَلَّمَ الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّةِ۔ یہی فتویٰ دیا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عمل نیت پر ہی ہوتے ہیں۔ ٦٩٤٠ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا ۱۹۴۰ : يحي بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث اللَّيْثُ عَنْ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ سَعِيدِ نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے خالد بن یزید سے ، خالد بْنِ أَبِي هِلَالٍ عَنْ هِلَالِ بْنِ أَسَامَةَ نے سعید بن ابی ہلال سے ، سعید نے ہلال بن اسامہ أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَخْبَرَهُ سے روایت کی کہ ابوسلمہ بن عبد الرحمن نے انہیں عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ خبر دی ۔ ابوسلمہ نے حضرت ابوہریرہ سے روایت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَدْعُو فِي الصَّلَاةِ کیک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں یہ دعا کرتے تھے: اللَّهُمَّ أَنْجِ عَيَّاسَ بْنَ أَبِي رَبِيعَةَ وَسَلَمَةَ اے اللہ ! عیاش بن ابی ربیعہ اور سلمہ بن ہشام اور بْنَ هِشَامٍ وَالْوَلِيدَ بْنَ الْوَلِيدِ اللَّهُمَّ وليد بن ولید کو نجات دے۔ اے اللہ! ان مومنوں أَنْجِ الْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ اللَّهُمَّ کو نجات دے جو کمزور سمجھے جاتے ہیں۔ اے اللہ ! مصر کو سختی سے لتاڑ اور اُن پر ایسے ( قحط کے) سال اشْدُدْ وَطْأَتَكَ عَلَى مُضَرَ وَابْعَثْ عَلَيْهِمْ سِنِينَ كَسِنِي يُوسُفَ۔ بھیج جو یوسف کے سے سال ہوں۔ أطرافه: ۷۹۷ ، ٨٠٤ ، ۱٠٠٦، ۲۹۳۲، ٣٣٨٦، ٤٥٦٠، ٤٥٩٨، ٦٢٠٠، ٦٣٩٣۔ تشريح : الا مَنْ أُكْرِهَ وَقَلْبُهُ مُطْمَينَ بِالایمان : مگر وہ جس پر جبر کیا جائے اور اس کا دل ایمان سے مطمئن ہو۔ زیر بحث روایت نمبر ۱۹۴۰ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی جن مظلوموں کے لئے دعا کا ذکر ہے یعنی (۱) حضرت عیاش بن ابی ربیعہ (۲) حضرت سلمہ بن ہشام (۳) اور حضرت ولید بن ولید ان کا مختصر تعارف یہ ہے: