صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 729
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۷۲۹ ۹۷ - كتاب التوحيد الْمَدْحُ مِنَ اللَّهِ۔أطرافه : ٤٦٣٤، ٤٦٣٧، ٥٢٢٠۔باتوں کو اس نے حرام کیا اور اللہ سے بڑھ کر کسی کو تعریف پسند نہیں۔٧٤٠٤: حَدَّثَنَا عَبْدَانُ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ ۷۴۰۴: عبد ان نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ ابو حمزہ سے، ابوحمزہ نے اعمش سے، اعمش نے أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ابوصالح سے، ابو صالح نے حضرت ابوہریرڈسے، وَسَلَّمَ قَالَ لَمَّا خَلَقَ اللهُ الْخَلْقَ كَتَبَ حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے كِتَابِهِ وَهُوَ يَكْتُبُ عَلَى نَفْسِهِ روایت کی۔آپ نے فرمایا: جب اللہ نے مخلوق وَهُوَ وَضْعٌ عِنْدَهُ عَلَى الْعَرْشِ إِنَّ پیدا کی تو اس نے اپنے نوشتہ میں اپنی ذات پر فرض کرتے ہوئے لکھا وہ نوشتہ عرش پر اس کے رَحْمَتِي تَغْلِبُ غَضَبِي۔پاس رکھا ہوا ہے کہ میری رحمت میرے غضب پر غالب رہے گی۔أطرافه ،۳۱۹٤ ، ٧٤۲۲ ٧٤٥٣ ٥٥٣، ٧٥٥٤۔٧٤٠٥: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ ۷۴۰۵ عمر بن حفص نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ سَمِعْتُ میرے باپ نے ہمیں بتایا۔اعمش نے ہم سے أَبَا صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ بیان کیا کہ میں نے ابوصالح سے سنا۔ابو صالح عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت وَسَلَّمَ يَقُولُ اللَّهُ تَعَالَى أَنَا عِنْدَ ظَنِّ کی۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میرا بندہ میرے متعلق جو گمان عَبْدِي بِي وَأَنَا مَعَهُ إِذَا ذَكَرَنِي فَإِنْ کرتا ہے اس کے مطابق میں اس کے ساتھ ہوتا ذَكَرَنِي فِي نَفْسِهِ ذَكَرْتُهُ فِي نَفْسِي ہوں اور میں اس کے ساتھ ہی ہو تا ہوں جب وہ وَإِنْ ذَكَرَنِي فِي مَلَإٍ ذَكَرْتُهُ فِي مَلَإٍ مجھے یاد کرتا ہے اگر وہ اپنے دل میں مجھے یاد کرے تو خَيْرٍ مِنْهُمْ وَإِنْ تَقَرَّبَ إِلَيَّ بِشِبْرٍ میں بھی اپنے دل میں اس کو یاد کرتا ہوں اور اگر وہ