صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 684 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 684

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۶۸۴ ۹۷ - كتاب التوحيد سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ حَدَّثَنِي عَبْدُ الله سليمان بن بلال نے ہمیں بتایا۔عبد اللہ بن دینار بْنُ دِينَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا نے مجھ سے بیان کیا۔عبد اللہ نے حضرت ابن عمر عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رضی اللہ عنہما سے ، حضرت ابن عمر نے نبی صلی اللہ مَفَاتِيحُ الْغَيْبِ خَمْسٌ لَا يَعْلَمُهَا إِلَّا علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: غیب کی اللَّهُ لَا يَعْلَمُ مَا تَغِيضُ الْأَرْحَامُ إِلَّا چابیاں پانچ ہیں جنہیں کوئی نہیں جانتا مگر اللہ ہی۔اللَّهُ وَلَا يَعْلَمُ مَا فِي غَدٍ إِلَّا اللهُ وَلَا کوئی نہیں جانتا کہ رحم کیا کچھ اپنے اند رسمیٹے ہوئے يَعْلَمُ مَتَى يَأْتِي الْمَطَرُ أَحَدٌ إِلَّا الله ہیں مگر اللہ ہی اور کوئی نہیں جانتا کہ کل کو کیا ہو گا مگر اللہ ہی اور کوئی نہیں جانتا کہ بارش کب آئے گی مگر اللہ ہی اور کوئی نفس نہیں جانتا کہ کس زمین میں مرے گا مگر اللہ ہی اور کوئی نہیں جانتا کہ وہ گھڑی کب بر پا ہو گی مگر اللہ ہی۔وَلَا تَدْرِي نَفْسٌ بِأَيِّ أَرْضِ تَمُوتُ إِلَّا اللهُ وَلَا يَعْلَمُ مَتَى تَقُومُ السَّاعَةُ إِلَّا اللهُ۔أطرافه : ۱۰۳۹، ٤٦۲۷، ٤٤٦٩٧ ٤٧٧٨ - ۷۳۸۰: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ :۷۳۸۰: محمد بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِسْمَاعِيلَ عَن سفیان ثوری) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اسماعیل الشَّعْبِي عَنْ مَّسْرُوقِ عَنْ عَائِشَةَ بن ابي خالد) سے ، اسماعیل نے شعبی سے شیعی نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ مَنْ حَدَّثَكَ أَنَّ مسروق سے مسروق نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا مُحَمَّدًا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى سے روایت کی۔انہوں نے کہا: جو تم سے یہ کہے رَبَّهُ فَقَدْ كَذَبَ وَهُوَ يَقُولُ لا تُدرِكُهُ که محمدصلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب کو دیکھا ہے الأَبْصَارُ (الانعام : ١٠٤) وَمَنْ حَدَّثَكَ تو اُس نے یقیناً جھوٹ بولا کیونکہ وہ فرماتا ہے: آنکھیں اس کو نہیں پاسکتیں اور جو تم سے یہ بیان کرے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم غیب جانتے أَنَّهُ يَعْلَمُ الْغَيْبَ فَقَدْ كَذَبَ وَهُوَ يَقُولُ لَا يَعْلَمُ الْغَيْبَ إِلَّا اللهُ۔تھے تو اس نے یقیناً جھوٹ بولا کیونکہ وہ فرماتا ہے: کوئی غیب نہیں جانتا مگر اللہ ہی۔أطرافه : ۳۲۳٤، ۳۲۳۵، 46۱۲، 4855، 7531۔