صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 662 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 662

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۶۶۴ ۹۶ - كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة يَسْتَشِيرُهُمَا فِي فِرَاقِ أَهْلِهِ فَأَمَّا أَسَامَةُ کہ ان دونوں سے پوچھیں اور آپ اپنی زوجہ کے فَأَشَارَ بِالَّذِي يَعْلَمُ مِنْ بَرَاءَةِ أَهْلِهِ جدا کرنے کے متعلق ان سے مشورہ لینا چاہتے تھے۔ وَأَمَّا عَلِيٌّ فَقَالَ لَمْ يُضَيِّقِ اللهُ عَلَيْكَ حضرت اسامہ نے تو اسی کے مطابق مشورہ دیا جو وَالنِّسَاءُ سِوَاهَا كَثِيرٌ وَسَلِ الْجَارِيَةَ وہ آپ کی زوجہ کی بریت کے متعلق جانتے تھے اور حضرت علی نے کہا: اللہ نے آپ پر تنگی نہیں کی اور تَصْدُقْكَ فَقَالَ هَلْ رَأَيْتِ مِنْ شَيْءٍ اس کے سوا اور عورتیں بہت ہیں اور آپ اس خادمہ يَرِيبُكِ قَالَتْ مَا رَأَيْتُ أَمْرًا أَكْثَرَ مِنْ لڑکی سے پوچھیں وہ آپ سے سچ سچ بیان کر دے گی أَنَّهَا جَارِيَةٌ حَدِيثَةُ السِّنِّ تَنَامُ عَنْ تو آپ نے اس سے پوچھا: کیا تم نے بھی کوئی ایسی عَجِينِ أَهْلِهَا فَتَأْتِي الدَّاجِنُ فَتَأْكُلُهُ بات دیکھی جو تمہیں شک میں ڈالتی ہو؟ وہ بولی: میں فَقَامَ عَلَى الْمِنْبَرِ فَقَالَ يَا مَعْشَرَ نے اس سے زیادہ کبھی کوئی بات نہیں دیکھی کہ وہ الْمُسْلِمِينَ مَنْ يَعْذِرُنِي مِنْ رَجُلٍ بَلَغَنِي ایک کم سن لڑکی ہے، اپنے گھر والوں کا آٹا چھوڑ کر أَذَاهُ فِي أَهْلِي وَاللَّهِ مَا عَلِمْتُ عَلَی سو جایا کرتی ہے اور گھر کی بکری آتی ہے تو وہ آٹا کھا أَهْلِي إِلَّا خَيْرًا فَذَكَرَ بَرَاءَةَ عَائِشَةَ۔ جاتی ہے۔ آپ منبر پر کھڑے ہوئے اور فرمایا: اے وَقَالَ أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ۔ مسلمانوں کی جماعت! میری طرف سے کون اس شخص سے بیٹے گا کہ جس نے مجھے میری زوجہ کے متعلق تکلیف پہنچائی ہے؟ اللہ کی قسم ! میں اپنی زوجہ کے متعلق خیر ہی جانتا ہوں اور آپ نے حضرت عائشہ کی بریت کا ذکر کیا اور ابو اسامہ نے بھی ہشام سے نقل کیا۔ ،4749 ،4690 ،4141 ،أطرافه: ٢٥٩٣، ٢٦٣٧، ٢٦٦١، ٢٦٨٨، ٢٨٧٩، ٤٠٢٥ ٧ ٧٥٤٥۵۰۰ ،۷۳۷۰ ،٤٧٥٠، ٤٧٥٧ ، ٥٢١٢، ٦٦٦٢، ٦٦٧٩ ۷۳۷۰ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ ۷۳۷۰: محمد بن حرب نے مجھ سے بیان کیا کہ یچی حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي زَكَرِيَّاءَ الْغَسَّانِيُّ بن ابي زكرياء غسانی نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَنْ هِشَامٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ ہشام سے ، ہشام نے عروہ سے، عروہ نے حضرت رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ عائشہؓ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم