صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 578
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۵۷۸ ۹۶ - کتاب الاعتصام بالكتاب والسنة شَيْئًا تَرَخَّصَ فِيهِ وَتَنَزَّهَ عَنْهُ قَوْمٌ فَبَلَغَ ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی عمل کیا جس کے ذَلِكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ متعلق آپ نے اجازت دی تھی اور کچھ لوگوں نے فَحَمِدَ اللَّهَ وَأَثْنَى عَلَيْهِ ثُمَّ قَالَ مَا بَالُ اس سے پر ہیز کیا تو یہ خبر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو أَقْوَامٍ يَتَنَزَّهُونَ عَنِ الشَّيْءِ أَصْنَعُهُ ی۔ آپؐ نے اللہ کی حمد و ثنا بیان کی، پھر فرمایا: فَوَاللَّهِ إِنِّي أَعْلَمُهُمْ بِاللَّهِ وَأَشَدُّهُمْ لَهُ ان لوگوں کی کیا حالت ہے کہ جو ایسے کام سے اپنے خَشْيَةٌ۔ طرفه: ٦١٠١ - آپ کو بالا سمجھتے ہیں جس کو میں کرتا ہوں۔ اللہ کی قسم ! میں اللہ کو ان سے بڑھ کر جانتا ہوں اور ان سے زیادہ اس سے ڈرتا ہوں۔ ۷۳۰۲: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِل ۷۳۰۲ : محمد بن مقاتل نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ عَنْ نَافِعِ بْنُ عُمَرَ عَنِ وکیع نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے نافع بن عمر سے، ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ قَالَ كَادَ الْخَيْرَانِ أَنْ نافع نے ابن ابی ملیکہ سے روایت کی۔ وہ کہتے تھے : یعنی يَهْلِكًا - أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ - لَمَّا قَدِمَ قریب تھا کہ دو بہترین آدمی ہلاک ہو جاتے، عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقْدُ حضرت ابو بکر اور حضرت عمر جب بنو تمیم کے بَنِي تَمِيمٍ أَشَارَ أَحَدُهُمَا بِالْأَقْرَعِ بْنِ نمائندے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے تو ان دونوں میں سے ایک نے اقرع بن حابس تمیمی حَابِسِ التَّمِيمِيِّ الْحَنْظَلِي أَخِي بَنِي حنظلی کے متعلق مشورہ دیا، جو بنو مجاشع میں سے مُجَاشِعٍ وَأَشَارَ الْآخَرُ بِغَيْرِهِ فَقَالَ تھا اور دوسرے نے اس کے سوا کسی اور کے متعلق أَبُو بَكْرٍ لِعُمَرَ إِنَّمَا أَرَدْتَ خِلَافي مشورہ دیا۔ اس پر حضرت ابو بکر نے ابوبکر نے حضرت عمر فَقَالَ عُمَرُ مَا أَرَدْتُ خِلَافَكَ فَارْتَفَعَتْ سے کہا: بس آپ تو مجھ سے اختلاف کرنا چاہتے أَصْوَاتُهُمَا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ ہو۔ حضرت عمرؓ نے کہا: آپ کی مخالفت کا میں نے وَسَلَّمَ فَنَزَلَتْ : يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا ارادہ نہیں کیا۔ اس پر ان دونوں کی آوازیں نبی تَرْفَعُوا أَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِيِّ إِلَى صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بلند ہوئیں۔ پھر یہ آیت قَوْلِهِ عَظِيمٌ (الحجرات: ٣، ٤) قَالَ ابْنُ نازل ہوئی: يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَرْفَعُوا أَصْوَاتَكُمُ