صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 552
صحيح البخاری جلد ۱۶ ۵۵۲ ۹۶ - كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة قَسَمْتُهَا بَيْنَ الْمُسْلِمِينَ قُلْتُ مَا أَنْتَ انہوں نے کہا: میں نے قصد کیا ہے کہ کعبہ میں نہ بِفَاعِلِ۔قَالَ لِمَ؟ قُلْتُ لَمْ يَفْعَلْهُ دینار رہنے دوں اور نہ در ہم، اُن سب کو مسلمانوں صَاحِبَاكَ۔قَالَ هُمَا الْمَرْءَانِ يُقْتَدَى میں تقسیم کر دوں۔میں نے کہا: آپ کیا کرنے لگے ہیں ؟ انہوں نے پوچھا: کیوں؟ میں نے کہا: بهما۔طرفه: ١٥٩٤ - آٹے کے دونوں ساتھیوں (آنحضور صلی الل علم اور حضرت ابو بکر نے یہ نہیں کیا۔تو انہوں نے کہا: وہ دو ایسے وجود ہیں کہ ان کی اقتداء کی جائے گی۔٧٢٧٦: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ :۷۲۷۶ علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ سَأَلْتُ الْأَعْمَشِ سفیان نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: میں نے اعمش فَقَالَ عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ سَمِعْتُ سے پوچھا تو انہوں نے زید بن وہب سے روایت حُذَيْفَةَ يَقُولُ حَدَّثَنَا رَسُولُ اللهِ بیان کی کہ میں نے حضرت حذیفہ سے سنا۔وہ کہتے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ الْأَمَانَةَ تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے بیان نَزَلَتْ مِنَ السَّمَاءِ فِي جَذْرٍ قُلُوبِ کیا کہ امانت آسمان سے لوگوں کے دلوں کی تہہ میں الرِّجَالِ وَنَزَلَ الْقُرْآنُ فَقَرَءُوا الْقُرْآنَ نازل ہوئی اور قرآن بھی نازل ہوا۔تو لوگوں نے قرآن ( میں سے ) پڑھا اور سنت سے معلوم کیا۔وَعَلِمُوا مِنَ السُّنَّةِ۔أطرافه: ٦٤٩٧، ٧٠٨٦۔:۷۲۷۷ حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ :۷۲۷۷ آدم بن ابی ایاس نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ شعبہ نے ہمیں بتایا۔عمرو بن مرہ نے ہمیں خبر دی سَمِعْتُ مُرَّةَ الْهَمْدَانِيُّ يَقُولُ قَالَ کہ میں نے مرہ ہمدانی سے سنا، وہ کہتے تھے: حضرت عَبْدُ اللَّهِ إِنَّ أَحْسَنَ الْحَدِیثِ كِتَابُ عبد اللہ نے کہا کہ بہترین کلام تو اللہ کی کتاب ہے اللهِ وَأَحْسَنَ الْهَدْيِ هَدْيُ مُحَمَّدٍ اور بہترین طریقہ محمد علی لال نام کا طریقہ ہے اور صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَشَرَّ الْأُمُورِ بدترین باتیں وہ ہیں جو نئی بنائی جارہی ہیں اور دیکھو مُحْدَثَاتُهَا وَ إِنَّ مَا تُوعَدُونَ لَاتِ وَمَا جن باتوں سے تمہیں ڈرایا گیا ہے وہ ہو کر رہیں گی