صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 544 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 544

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۵۴۴ ۹۶ - کتاب الاعتصام بالكتاب والسنة سَمِعَ سُفْيَانُ مِسْعَرًا وَمِسْعَرٌ قَيْسًا سفیان نے مسعر سے اور مسعر نے قیس سے اور قیس وَقَيْسَ طَارِقًا۔ أطرافه: ٤٥، ٤٤٠٧، ٤٦٠٦۔ نے طارق سے یہ حدیث سنی۔ ٧٢٦٩ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۷۲۶۹: یحی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث نے حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ ابْنِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عقیل سے، عقیل ۔ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ أَنَّهُ ابن شہاب سے روایت کی کہ حضرت انس بن مالک سَمِعَ عُمَرَ الْغَدَ حِينَ بَايَعَ الْمُسْلِمُونَ نے مجھے خبر دی کہ انہوں نے حضرت عمرؓ سے بکر أَبَا بَكْرٍ وَاسْتَوَى عَلَى مِنْبَرِ رَسُولِ اللهِ دُوسرے روز سناجب مسلمانوں نے حضرت ابو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَشَهَّدَ قَبْلَ کی بیعت کی اور حضرت عمر رسول اللہ صلی علیم کے أَبِي بَكْرٍ فَقَالَ أَمَّا بَعْدُ فَاخْتَارَ اللهُ منبر پر کھڑے ہوئے تھے۔ انہوں نے حضرت لِرَسُولِهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّذِي ابو بکر کے بولنے سے پہلے کلمہ شہادت پڑھا اور کہا: اما بعد اللہ نے اپنے رسول صلی الم کے لئے جو نعمتیں تمہارے پاس ہیں اُن کے مقابل میں وہ نعمتیں پسند عِنْدَهُ عَلَى الَّذِي عِنْدَكُمْ وَهَذَا الْكِتَابُ الَّذِي هَدَى اللَّهُ بِهِ رَسُولَكُمْ ہیں جوان جو اُس کے پاس ہیں اور یہ کتاب جس کے فَخُذُوا بِهِ تَهْتَدُوا وَلِمَا هَدَى اللَّهُ بِهِ ذریعہ سے اللہ نے تمہارے رسول کی راہنمائی کی رَسُولَهُ۔ طرفه ۷۲۱۹ اس کے مطابق عمل کرو، تم بھی اسی راہ کو پاؤ گے جس کی اللہ نے اپنے رسول کو راہنمائی کی۔ ۷۲۷۰: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۷۲۷۰: موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ خَالِدٍ عَنْ عِكْرِمَةَ وبَیب نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے خالد سے، خالد عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ ضَمَّنِي إِلَيْهِ النَّبِيُّ نے عکرمہ سے ، عکرمہ نے حضرت ابن عباس سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ اللَّهُمَّ روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عَلِّمْهُ الْكِتَابَ۔ مجھے اپنے سینہ سے لگایا اور دعا کی: اے اللہ ! اسے کتاب کا علم دے۔ أطرافه ٧٥، ١٤٣، ٣٧٥٦۔