صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 538
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۵۳۸ ۹۵ - کتاب اخبار الآحاد بَاب :٤ : مَا كَانَ يَبْعَثُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْأُمَرَاءِ وَالرُّسُلِ وَاحِدًا بَعْدَ وَاحِدٍ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جو امیروں اور ایلچیوں کو ایک کے بعد ایک کو بھیجا کرتے تھے وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسِ بَعَثَ النَّبِيُّ صَلَّى الله اور حضرت ابن عباس نے کہا: نبی صلی الیم نے حضرت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دِحْيَةَ الْكَلْبِ بِكِتَابِهِ إِلَى دحیہ کلبی کو اپنا ایک خط دے کر بصری کے سردار عَظِيمٍ بُصْرَى أَنْ يُدْفَعَهُ إِلَى قَيْصَرَ کی طرف بھیجا کہ وہ یہ خط قیصر کو پہنچا دے۔٧٢٦٤ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنِي ۷۲۶۴: یحییٰ بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث اللَّيْثُ عَنْ يُونُسَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّهُ ( بن سعد) نے مجھے بتایا۔انہوں نے یونس سے، قَالَ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ اللهِ بن یونس نے ابن شہاب سے روایت کی کہ انہوں نے عُتْبَةَ أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عَبَّاسٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ کہا: عبد اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ نے مجھے خبر دی کہ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ حضرت عبد اللہ بن عباس نے ان کو بتایا کہ رسول اللہ بِكِتَابِهِ إِلَى كِسْرَى فَأَمَرَهُ أَنْ يُدْفَعَهُ إِلَى ام نے ایک خط کسری کو بھیجا اور (حضرت عبد اللہ عَظِيمِ الْبَحْرَيْنِ يَدْفَعُهُ عَظِيمُ الْبَحْرَيْنِ بن حذافہ سے فرمایا کہ یہ خط بحرین کے سردار کو إِلَى كِسْرَى فَلَمَّا قَرَأَهُ كِسْرَى مَزَّقَهُ پہنچا دے، بحرین کا سردار کسری کو پہنچا دے۔جب فَحَسِبْتُ أَنَّ ابْنَ الْمُسَيَّبِ قَالَ فَدَعَا کسری نے اس خط کو پڑھا تو اس نے اس کو پھاڑ ڈالا، عَلَيْهِمْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابن شہاب نے کہا:) میراخیال ہے کہ ابن مسیب کہتے تھے : رسول اللہ صلی ا مریم نے ان کے خلاف دعا کی أَنْ يُمَزَّقُوا كُلَّ مُمَزَّقٍ۔أطرافه: ٦٤ ٢٩٣٩، ٤٤٢٤ - کہ وہ بھی اسی طرح ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے جائیں۔٧٢٦٥: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى :۷۲۶۵ مدد نے ہم سے بیان کیا کہ یحی (بن عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا سَلَمَةُ سعيد قطان) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے یزید بن ابی بْنُ الْأَكْوَعِ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عبید سے روایت کی۔(انہوں نے کہا:) حضرت سلمہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِرَجُلٍ مِنْ أَسْلَمَ أَذِنْ بن اکو نے ہم سے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی الیم فِي قَوْمِكَ أَوْ فِي النَّاسِ يَوْمَ عَاشُورَاءَ نے اسلم (قبیلہ) کے ایک شخص سے عاشورہ کے دن