صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 493 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 493

صحيح البخاری جلد ۱۹ ۴۹۳ بَاب ۱ : مَا جَاءَ فِي التَّمَنِّي وَمَنْ تَمَنَّى الشَّهَادَةَ ۹۴ - كتاب التمني آرزو کرنے کے متعلق جو حدیثیں آئی ہوئی ہیں اور جس شخص نے شہادت کی آرزو کی ٧٢٢٦: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ۷۲۲۶: سعید بن عقیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنِي اللَّيْثُ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ نے مجھے بتایا۔عبد الرحمن بن خالد نے مجھ سے بیان خَالِدٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ کیا۔عبد الرحمن نے ابن شہاب سے ، ابن شہاب وَسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ نے ابو سلمہ اور سعید بن مسیب سے روایت کی کہ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت ابوہریرہ نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔آپ فرماتے تھے: اس ذات کی وَسَلَّمَ يَقُولُ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَوْلَا قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ، اگر یہ بات أَنَّ رِجَالًا يَكْرَهُونَ أَنْ يَتَخَلَّفُوا بَعْدِي نہ ہوتی کہ کچھ لوگ بر امناتے ہیں کہ میرے چلے وَلَا أَجِدُ مَا أَحْمِلُهُمْ مَا تَخَلَّفْتُ جانے کے بعد وہ پیچھے رہ جائیں گے اور میں کوئی لَوَدِدْتُ أَنِّي أُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ثُمَّ سواری بھی نہیں پاتا جس پر میں اُن کو سوار کروں أَحْيَا ثُمَّ أَقْتَلْ ثُمَّ أَحْيَا ثُمَّ أَقْتَلُ ثُمَّ تو میں کبھی پیچھے نہ رہوں۔میری تو یہ خواہش ہے کہ میں اللہ کی راہ میں مارا جاؤں، پھر زندہ کیا جاؤں، أُحْيَا ثُمَّ أُقْتَلُ۔پھر مارا جاؤں، پھر زندہ کیا جاؤں، پھر مارا جاؤں، پھر زندہ کیا جاؤں، پھر مارا جاؤں۔أطرافه ،۳٦ ، ۲۷۸۷ ، ۲۷۹۷، ۲۹۷۲ ، ۳۱۲۳، ٧٢٢۷ ٧٤٥٧ ٧٤٦٣- ۷۲۲۷: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۷۲۲۷: عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَن مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابو زناد سے ، ابو زناد الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ نے اعرج سے ، اعرج نے حضرت ابو ہریرہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَالَّذِي اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، نَفْسِي بِيَدِهِ وَدِدْتُ أَنِّي أُقَاتِلُ فِي مجھے یہ خواہش ہے کہ میں اللہ کی راہ میں قتال کروں سَبِيلِ اللهِ فَأَقْتَلُ ثُمَّ أَحْيَا ثُمَّ أُقْتَلُ ثُمَّ اور مارا جاؤں، پھر زندہ کیا جاؤں اور مارا جاؤں، پھر