صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 421 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 421

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۴۲۱ ۹۳ - كتاب الأحكام کریں۔ ۔ اس اس : میں سے خود بخود اپنے لئے رکھ لینا جائز نہیں۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا کے لئے نقل حضرت عبد اللہ بن لتنبیہ سے جائزہ لینے کا واقعہ مختصر یہی بات ذہن نشین کرانے کے لئے کیا گیا ہے کہ قرآن مجید نے جن افراد کو زکوة کا مستحق ٹھہرایا ہے، ان کے لئے جائز نہیں کہ وہ بغیر اجازت امام کے زکوۃ میں سے اپنے لئے رکھ لیں۔ حضرت عبداللہ بن لتبیہ کے پاس زکوۃ کے مال میں سے کچھ پایا گیا۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اطلاع ملنے پر ان سے حساب لیا تو انہوں نے کہا کہ یہ مال بطور ہدیہ انہیں دیا گیا تھا۔ آپ نے فرمایا: پھر گھر میں کیوں نہ بیٹھے رہے۔ وہیں ہدیہ پہنچ جاتا۔ (کتاب الهبه ، روایت نمبر ۲۵۹۷) قرآن مجید نے مصرفِ زکوۃ میں محتاجوں کا حق کارکنوں کے حق پر مقدم رکھا ہے۔ لیکن اس کے برعکس پبلک روپے کا بیشتر حصہ کارکنوں پر خرچ کر دیا جاتا ہے۔ (ترجمہ و شرح صحیح بخاری، کتاب الزکاۃ، جلد ۳ صفحه ۱۵۲) باب ٢٥ : اسْتِقْضَاءُ الْمَوَالِي وَاسْتِعْمَالُهُمْ آزاد شدہ غلاموں کو قاضی یا کارکن بنانا ٧١٧٥: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ صَالِحٍ ۷۱۷۵: عثمان بن صالح نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عبد اللہ بن وہب نے ہمیں بتایا۔ ابن جریج نے ابْنُ جُرَيْجٍ أَنَّ نَافِعًا أَخْبَرَهُ أَنَّ ابْنَ مجھے خبر دی کہ نافع نے انہیں بتایا کہ حضرت ابن عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ قَالَ عمر رضی اللہ عنہما نے انہیں خبر دی۔ اُنہوں نے کہا: كَانَ سَالِمٌ مَوْلَى أَبِي حُذَيْفَةَ يَؤُمُّ سالم حضرت ابو حذیفہ کے غلام تھے ابتدائی الْمُهَاجِرِينَ الْأَوَّلِينَ وَأَصْحَابَ النَّبِيِّ مهاجرین اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَسْجِدِ مسجد قباء میں امام ہوا کرتے تھے ان میں حضرت قُبَاءٍ فِيهِمْ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَأَبُو ابو بکر اور حضرت عمرؓ اور حضرت ابو سلمہ اور سَلَمَةَ وَزَيْدٌ وَعَامِرُ بْنُ رَبِيعَةَ۔ حضرت زید اور حضرت عامر بن ربیعہ بھی ہوتے۔ طرفه : ٦٩٢ - تشریح : اسْتِقْضَاءُ الْمَوَالِي وَاسْتِعْمَالُهُمْ : آزاد شدہ غلاموں کو قاضی یا کارکن بنانا۔ اسلام نے نہ صرف غلامی کو ختم کیا بلکہ پہلے سے موجود غلاموں کو معاشرے میں وہ عزت اور شرف بخشا کہ