صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 392
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۳۹۲ ۹۳ - كتاب الأحكام ٧١٦٠ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي ۷۱۶۰ : محمد بن ابی یعقوب کرمانی نے ہم سے بیان يَعْقُوبَ الْكَرْمَانِيُّ حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ کیا کہ حسان بن ابراہیم نے ہمیں بتایا۔ یونس نے إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ مُحَمَّدٌ ہم سے بیان کیا کہ محمد نے کہا: سالم نے مجھے خبر أَخْبَرَنِي سَالِمٌ أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ دی کہ حضرت عبداللہ بن عمر نے انہیں بتایا کہ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ اُنہوں نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی اور وہ فَذَكَرَ عُمَرُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حائضہ تھی تو حضرت عمرؓ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم وَسَلَّمَ فَتَغَيَّظَ فِيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى سے ذکر کیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس طلاق اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ قَالَ لِيُرَاجِعْهَا ثُمَّ کی وجہ سے ناراض ہوئے۔ پھر آپ نے فرمایا: وہ يُمْسِكْهَا حَتَّى تَطْهُرَ ثُمَّ تَحِيضَ فَتَطَهُرَ فَإِنْ بَدَا لَهُ أَنْ يُطَلِّقَهَا سے پاک ہو جائے۔ پھر وہ حائضہ ہو اور پا اور پاک ہو۔ فَلْيُطَلِّقُهَا ۔ اسے لوٹالے اور اسے رکھے یہاں تک کہ وہ حیض تو پھر اگر اس کو اسے طلاق دینا ہی مناسب معلوم ہو تو اسے طلاق دے دے۔ أطرافه : ٤۹٠٨ ، ۵۲۵۱، ۵۲۵۲، ٥٢٥٣، ٥٢٥٨، ٥٢٦٤، ٥٣٣٢، ٥٣٣٣۔ ۔٤۔ هَلْ يَقْضِي الْقَاضِي أَوْ يُفْتِي وَهُوَ غَضْبَانُ : کیا حاکم جبکہ وہ غ وہ غصے میں ہو کوئی فیصلہ تشریح : هل کرے یا فتوی دے۔ امام ابن قیم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”قاضی کے لیے تین چیزوں کا جاننا ضروری ہے۔ ان کے بغیر قاضی کا فیصلہ دینا درست نہیں ، یعنی دلائل، اسباب اور شہادتوں کی معرفت اور ان کا علم کیونکہ دلیل سے اسے شرعی حکم معلوم ہو گا۔ اسباب سے اسے معلوم ہو گا کہ زیر غور مقدمے میں یہ حکم لگتا ہے یا نہیں اور گواہیوں سے اختلاف کے وقت فیصلہ کرنا ممکن ہو گا۔ اگر ان تین میں سے کسی ایک میں غلطی ہو گئی تو فیصلہ کرنے میں غلطی واقع ہو جائے گی۔ (بدائع الفوائد لابن القيم ، جزء ۴ ۴ صفحه (۱۲) حضرت مرزا بشیر احمد صاحب ایم اے رضی اللہ علیہ فرماتے ہیں: اسی طرح غضب اور غصہ کا بے جاغلبہ بھی ایک ظلمت کا پردہ ہے جو انسان کی آنکھوں سے اس کے فرائض کو اوجھل کر دیتا اور عدل کے رستہ سے ہٹا دیتا ہے اس کے متعلق قرآن شریف فرماتا ہے : لا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَانُ قَوْمٍ عَلَى أَلَّا تَعْدِلُوا اعْدِلُوا هُوَ أَقْرَبُ لِلتَّقْوَى وَ اتَّقُوا اللهَ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ ) ( المائده :9) یعنی اے مومنو تمہیں کسی قوم کی دشمنی ہر گز ہر گز اس بات پر آمادہ نہ کرے کہ تم اس کے معاملہ میں عدل و انصاف کے رستہ سے