صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 301
صحيح البخاری جلد ۱۶ ۹۲ - كتاب الفتن إِلَى جَنْبِ الْمِنْبَرِ فَقَالَ الْفِتْنَةُ هَا هُنَا في صلى اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ اُٹھ الْفِتْنَةُ هَا هُنَا مِنْ حَيْثُ يَطْلُعُ قَرْنُ کر منبر کے پاس آئے اور فرمایا: فتنہ ادھر سے ہو الشَّيْطَانِ أَوْ قَالَ قَرْنُ الشَّمْسِ گا، فتنہ ادھر سے ہو گا۔یہاں سے شیطان کی چوٹی نمودار ہو گی یا فرمایا: سورج کا سر نمودار ہوتا ہے۔أطرافه ،۳۱۰٤ ،۳۲۷۹، ٣٥۱۱، ٥٢٩٦ ٧٠٩٣۔۷۰۹۳: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ٧٠٩٣: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ نَافِعِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے نافع سے، نافع نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ اُنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا اور مُسْتَقْبِلُ الْمَشْرِقَ يَقُولُ أَلَا إِنَّ الْفِتْنَةَ آپ کا رخ مشرق کی طرف تھا۔آپ فرما رہے تھے دیکھو خیال رہے کہ فتنہ ادھر سے ہو گا جہاں هَا هُنَا مِنْ حَيْثُ يَطْلُعُ قَرْنُ الشَّيْطَانِ۔أطرافه : ۳۱۰٤ ،۳۲۷۹، ٣٥۱۱، ٥٢٩٦، ۷۰۹۲- سے شیطان کی چوٹی نمودار ہو گی۔٧٠٩٤: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۷۰۹۴: علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَزْهَرُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ از ہر بن سعد نے ہمیں بتایا۔اُنہوں نے ابن عون عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ ذَكَرَ سے ، ابن عون نے نافع سے، نافع نے حضرت النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُمَّ ابن عمرؓ سے روایت کی اُنہوں نے کہا: نبی صلی اللہ بَارِكْ لَنَا فِي شَأْمِنَا اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا علیہ وسلم نے یوں دعا فرمائی: اے اللہ ! ہمارے فِي يَمَنِنَا قَالُوا يَا رَسُولَ اللهِ وَفِي لیے ہمارے شام میں برکت دے اور ہمارے نَجْدِنَا قَالَ اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي شَأْمِنَا لیے ہمارے یمن میں برکت دے۔لوگوں نے اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي يَمَنِنَا۔قَالُوا يَا کہا: یا رسول اللہ اور ہمارے مسجد میں ؟ فرمایا: اے رَسُولَ اللهِ وَفِي نَجْدِنَا فَأَظُنُّهُ قَالَ اللہ ! ہمارے لئے ہمارے شام میں برکت دے، فِي الثَّالِثَةِ هُنَاكَ الزَّلَازِلُ وَالْفِتَنُ وَبِهَا اے اللہ ! ہمارے لیے ہمارے یمن میں برکت