صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 267 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 267

صحيح البخاری جلد ۱۶ ۲۶۷ ۹۲ - کتاب الفتن حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدِ بْنِ عمرو بن يحي بن سعید بن عمرو بن سعید نے ہمیں عَمْرِو بْنِ سَعِيدٍ قَالَ أَخْبَرَنِي جَدِي بتایا، کہا: میرے دادا نے مجھے بتایا۔اُنہوں نے کہا: قَالَ كُنْتُ جَالِسًا مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ فِي میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اس مسجد میں جو مدینہ مَسْجِدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میں ہے حضرت ابو ہریرہ کے پاس بیٹھا ہوا تھا اور بِالْمَدِينَةِ وَمَعَنَا مَرْوَانُ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ مروان بھی ہمارے پاس ہی تھا۔حضرت ابو ہریرۃ سَمِعْتُ الصَّادِقَ الْمَصْدُوقَ يَقُولُ نے کہا: میں نے اس صادق سے سنا جن سے سچے وعدے کئے گئے، فرماتے تھے: میری اُمت کی هَلَكَةُ أُمَّتِي عَلَى يَدَيْ غِلْمَةٍ مِنْ ہلاکت قریش کے چند نوجوانوں کے ہاتھوں سے قُرَيْشٍ فَقَالَ مَرْوَانُ لَعْنَةُ اللَّهِ عَلَيْهِمْ ہوگی۔مروان نے کہا: اللہ ایسے نوجوانوں پر غِلْمَةً فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ لَوْ شِنْتُ أَنْ لعنت کرے۔حضرت ابوہریرۃ نے کہا: اگر میں أَقُولَ بَنِي فُلَانٍ وَبَنِي فُلَانٍ لَفَعَلْتُ چاہوں تو میں ان کے نام بیان کر دوں کہ بنی فلاں فَكُنْتُ أَخْرُجُ مَعَ جَدِي إِلَى بَنِي اور بنی فلاں ہیں تو ضرور بیان کر دوں۔(عمرو بن مَرْوَانَ حِينَ مُلكُوا بِالشَّامِ فَإِذَا يکي کہتے تھے ) میں اپنے دادا کے ساتھ بنو مروان رَآهُمْ غِلْمَانًا أَحْدَانَا قَالَ لَنَا عَسَى کے پاس جایا کرتا تھا جب وہ شام میں حاکم تھے تو هَؤُلَاءِ أَنْ يَكُونُوا مِنْهُمْ قُلْنَا أَنْتَ جب میرے دادا اُن نو عمر لڑکوں کو دیکھتے تو ہم سے کہتے: ہو سکتا ہے کہ یہ بھی انہی میں سے أَعْلَمُ۔أطرافه : ٣٦٠٤ ٣٦٠٥۔ہوں۔ہم کہتے : آپ بہتر جانتے ہو۔بَاب ٤ : قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَيْلٌ لِلْعَرَبِ مِنْ شَرِّ قَدِ اقْتَرَبَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا: عربوں کی اس شر سے ہلاکت ہو گی جو بالکل نزدیک آ پہنچا ہے ٧٠٥٩: حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۷۰۵۹: مالک بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا۔حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ أَنَّهُ سَمِعَ الزُّهْرِيُّ ابن عیینہ نے ہمیں بتایا کہ انہوں نے زہری سے