صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 234 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 234

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۲۳۴ ۹ - كتاب التعبير عُقْبَةَ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ سے، انہوں نے سالم سے، سالم نے اپنے باپ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رَأَيْتُ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: امْرَأَةٌ سَوْدَاءَ ثَائِرَةَ الرَّأْسِ خَرَجَتْ مِنَ میں نے ایک کالی عورت دیکھی جو پراگندہ سر الْمَدِينَةِ حَتَّى قَامَتْ بِمَهْيَعَةَ فَأَوَّلْتُ ہے، مدینہ سے مفیعہ میں جاکھڑی ہوئی ہے۔وَبَاءَ الْمَدِينَةِ نُقِلَ إِلَى مَهْيَعَةَ میں نے یہ تعبیر کی کہ مدینہ کی و بامفیعہ کی طرف منتقل کی گئی اور وہ مجحفہ ہی ہے۔أَنَّ الْجُحْفَةُ۔وَهِيَ أطرافه: ۷۰۳۸، ۷۰۳۹ بَاب ٤٤: إِذَا هَزَّ سَيْفًا فِي الْمَنَامِ اگر خواب میں تلوار چلائے ٧٠٤١: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ۷۰۴۱: محمد بن علاء نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدِ بْن عَبْدِ ابو اسامہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے برید بن اللَّهِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ جَدِهِ أَبِي بُرْدَةَ عبد الله بن ابی بردہ سے، برید نے اپنے دادا عَنْ أَبِي مُوسَى أَرَاهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى ابو بردہ سے، اُن کے دادا نے حضرت ابوموسیٰ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رَأَيْتُ فِي رُؤْيَايَ سے روایت کی۔میں سمجھتا ہوں کہ اُنہوں نے نبی أَنِّي هَرَزْتُ سَيْفًا فَانْقَطَعَ صَدْرُهُ فَإِذَا صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: هُوَ مَا أُصِيبَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ میں نے خواب میں دیکھا کہ میں نے تلوار کو ہلایا أُحُدٍ ثُمَّ هَزَزْتُهُ أُخْرَى فَعَادَ أَحْسَنَ مَا ہے اور اس کا اگلا حصہ ٹوٹ گیا ہے۔تو اس سے وہی مراد تھی جو مؤمن جنگ اُحد کے دن شہید الْفَتْحِ وَاجْتِمَاعِ الْمُؤْمِنِينَ۔كَانَ فَإِذَا هُوَ مَا جَاءَ اللَّهُ بِهِ مِنَ ہوئے۔پھر میں نے اس کو دوبارہ ہلایا تو پھر ویسی ہی عمدہ ہو گئی جیسی پہلے تھی تو اس سے وہی فتح مراد ہے جو اللہ نے کرائی اور نیز مؤمنوں کا اکٹھا أطرافه: ٣٦٢٢، ۳۹۸۷، ۴۰۸۱، ۷۰۳۵۔ہو جاتا۔