صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 232 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 232

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۳۳۲ ٩١ - كتاب التعبير باب ٤١ : إِذَا رَأَى أَنَّهُ أَخْرَجَ الشَّيْءَ مِنْ كُوةٍ وَأَسْكَنَهُ مَوْضِعًا آخَرَ اگر دیکھے کہ اس نے کوئی چیز ایک مقام سے نکال کر اسے دوسری جگہ رکھا ہے ۷۰۳۸ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ ۷۰۳۸ : اسماعیل بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا اللهِ حَدَّثَنِي أَخِي عَبْدُ الْحَمِيدِ عَنْ کہ میرے بھائی عبد الحمید نے مجھے بتایا۔ اُنہوں سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ عَنْ مُوسَى بْنِ نے سلیمان بن بلال سے، سلیمان نے موسیٰ بن عُقْبَةَ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ عَنْ أَبِيهِ عقبہ سے ، موسیٰ نے سالم بن عبد اللہ سے، سالم أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نے اپنے باپ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ رَأَيْتُ كَأَنَّ امْرَأَةً سَوْدَاءَ ثَائِرَةَ الرَّأْسِ وسلم نے فرمایا: میں نے دیکھا جیسے ایک سیاہ عورت خَرَجَتْ مِنَ الْمَدِينَةِ حَتَّى قَامَتْ پریشان سر ہے مدینہ سے نکل کر مَهْيَعَہ میں بِمَهْيَعَةَ وَهِيَ الْجُحْفَةُ فَأَوَّلْتُ أَنَّ جاکھڑی ہوئی ہے اور یہ مجحفہ ہی ہے۔ تو میں نے یہ تعبیر کی کہ مدینہ کی وبا جحفہ میں منتقل کی گئی۔ وَبَاءَ الْمَدِينَةِ نُقِلَ إِلَيْهَا۔ أطرافه: ٧٠٣٩، ٧٠٤٠ بَاب ٤٢ : الْمَرْأَةُ السَّوْدَاءُ سیاہ عورت (خواب میں دیکھنا) ۷۰۳۹: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ الْمُقَدَّمِيُّ ۷۰۳۹: ابو بکر مقدمی نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا فضیل بن سلیمان نے ہمیں بتایا۔ موسیٰ (بن مُوسَى حَدَّثَنَا سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ عَنْ عقبہ ) نے ہمیں بتایا۔ سالم بن عبد اللہ نے ہم سے عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا بیان کیا۔ سالم نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ فِي رُؤْيَا النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عنہا سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اس خواب کے فِي الْمَدِينَةِ رَأَيْتُ امْرَأَةً سَوْدَاءَ ثَائِرَةَ متعلق روایت کی جو آپ نے مدینہ کے متعلق الرَّأْسِ خَرَجَتْ مِنَ الْمَدِينَةِ حَتَّى دیکھی تھی۔ (آپ نے فرمایا:) میں نے ایک نَزَلَتْ بِمَهْيَعَةَ فَتَأَوَّلْتُهَا أَنَّ وَبَاءَ عورت دیکھی جو پریشان سر ہے، مدینہ سے نکل