صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 226 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 226

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۲۲۶ ٩١ - كتاب التعبير بَاب ۳۷ : الْقَدَحُ فِي النَّوْمِ خواب میں پیالہ دیکھنا ۷۰۳۲: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۷۰۳۲: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ ابْنِ لیث نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے عقیل سے، عقیل شِهَابٍ عَنْ حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ عَنْ نے ابن شہاب سے ، اُنہوں نے حمزہ بن عبد اللہ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا سے، حمزہ نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله سے روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: میں نے رسول عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ بَيْنَا أَنَا نَائِمٌ أُتِيتُ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپؐ نے فرمایا: میں بِقَدَحٍ لَبَنٍ فَشَرِبْتُ مِنْهُ ثُمَّ أَعْطَيْتُ سویا ہوا تھا کہ دودھ کا کا ایک پیالہ میرے پاس لایا فَضْلِي عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالُوا فَمَا گیا۔ میں نے اس سے پیا۔ پھر بچا ہوا دودھ میں نے عمر بن خطاب کو دے دیا۔ لوگوں نے پوچھا: أَوَّلْتَهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ الْعِلْمَ۔ یا رسول اللہ ! پھر آپ نے اس کی کیا تعبیر کی؟ آپ نے فرمایا: علم۔ أطرافه: ۸۲، ٣٦٨١، ٧٠٠٦، ۷۰۰۷، ۷۰۲۷۔ باب ۳۸ : إِذَا طَارَ الشَّيْءُ فِي الْمَنَامِ اگر خواب میں کوئی چیز اڑتی دیکھے ۷۰۳۳ : حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ ۷۰۳۳ : سعيد بن محمد ابو عبد الله جرمی نے مجھ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْجَرْمِيُّ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ سے بیان کیا۔ یعقوب بن ابراہیم نے ہمیں بتایا بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ کہ میرے باپ نے ہمیں بتایا۔ اُن کے باپ نے عَنِ ابْنِ عُبَيْدَةَ بْنِ نَشِيطٍ قَالَ قَالَ صالح ہے۔ صالح نے ابن عبیدہ بن نشیط سے عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ اللهِ سَأَلْتُ عَبْدَ روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: عبید اللہ بن عبد الله اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَنْ کہتے تھے۔ میں نے حضرت عبداللہ بن عباس