صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 225
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۲۲۵ ۹۱ - كتاب التعبير عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ اللَّهُمَّ إِنْ كَانَ لِي شخص خواب دیکھا وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان عِنْدَكَ خَيْرٌ فَأَرِنِي مَنَامًا يُعَبِّرُهُ لِي کرتا۔میں نے دعا کی: اے اللہ ! اگر تیرے حضور رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میرے لیے بھی کوئی بھلائی ہے تو مجھے خواب دکھا فَنِمْتُ فَرَأَيْتُ مَلَكَيْنِ أَتَيَانِي فَانْطَلَقَا کہ جس کی تعبیر رسول اللہ مجھے بتائیں۔سو یہ دعا بِي فَلَقِيَهُمَا مَلَكَ آخَرُ فَقَالَ لَنْ مانگ کر میں سو گیا۔میں نے دو فرشتوں کو دیکھا تُرَاعَ إِنَّكَ رَجُلٌ صَالِحٌ فَانْطَلَقَا کہ وہ میرے پاس آئے اور مجھے لے چلے۔ایک إِلَى النَّارِ فَإِذَا هِيَ مَطْوِيَّةٌ كَطَيَ الْبِئْرِ اور فرشتہ اُن سے ملاوہ مجھ سے کہنے لگا: بالکل نہ وَإِذَا فِيهَا نَاسٌ قَدْ عَرَفْتُ بَعْضَهُمْ كَبر اؤ تم اچھے آدمی ہو۔وہ مجھے دوزخ کی طرف فَأَخَذَا بِي ذَاتَ الْيَمِينِ فَلَمَّا ذَاتَ الْيَمِينِ فَلَمَّا لے گئے۔میں کیا دیکھتا ہوں کہ کنوئیں کی کوٹھی أَصْبَحْتُ ذَكَرْتُ ذَلِكَ لِحَفْصَةَ۔کی طرف وہ بھی اندر سے بنی ہوئی ہے اور اس بي میں کچھ لوگ ہیں جن میں سے بعض کو تو میں نے پہچان لیا۔پھر وہ مجھے دائیں طرف کو لے گئے۔جب میں صبح کو اُٹھا تو میں نے حضرت حفصہ سے یہ خواب ذکر کیا۔أطرافه: ٤٤٠، ١١٢١، ۱۱٥٦، ۳۷۳۸، ۳۷۰، ۷۰۱۵، ۷۰۲۸- ۷۰۳۱: فَزَعَمَتْ حَفْصَةُ أَنَّهَا ۷۰۳۱: تو حضرت حفصہ کہتی تھیں کہ اُنہوں نے قَصَّتْهَا عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اس خواب کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کیا تو وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّ عَبْدَ اللَّهِ رَجُلٌ صَالِحٌ آپ نے فرمایا: عبد اللہ اچھا آدمی ہے اگر رات کو لَوْ كَانَ يُكْثِرُ الصَّلَاةَ مِنَ اللَّيْلِ بہت نماز پڑھتا۔زہری نے کہا: حضرت عبد اللہ قَالَ الزُّهْرِيُّ فَكَانَ عَبْدُ اللهِ بَعْدَ اس کے بعد رات کو بہت نماز پڑھا کرتے تھے۔ذَلِكَ يُكْثِرُ الصَّلَاةَ مِنَ اللَّيْلِ۔أطرافه ۱۱۲۲ ،۱۱۵۷، ۳۷۳۹، ٣٧٤۱، ٧٠١٦، ٧٠٢٩۔1 فتح الباری مطبوعہ بولاق میں اس جگہ لفظ ”ی“ ہے۔(فتح الباری جزء ۱۲ حاشیہ صفحہ ۵۲۴) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔